عوام کی آواز
-
افغان شہریوں کی پاکستان آمد و روانگی سے متعلق نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ
ذرائع نے بتایا کہ رضاکارانہ طور پر افغانستان واپسی پر وی آر ایف فارم ملےگا اور اس فارم پر افغانستان میں گرانٹ ملےگی۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،کیپٹن جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ جاں بحق جب کہ دو دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید جھڑپ کے دوران فوجیوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو…
مزید پڑھیں -
صوابی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل
ضلع صوابی میں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس تھانہ ٹوپی کے مطابق صوابی کے تھانہ ٹوپی کی حدود بٹاکڑہ میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل کردئے گئے پولیس کو مقتولہ لڑکی کے والد نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے…
مزید پڑھیں -
کیا ہائیپر یورسیمیا کا علاج ممکن ہے ؟
دواؤں کے ساتھ ایسی خوراک سے پرہیز کرنا جن میں پیورین زیادہ ہو مثلا سرخ گوشت، کچھ سمندری غذائیں، اعضاء کا گوشت جیسے جگر، گردے کا گوشت، زیادہ فرکٹوز والی مشروبات، شراب وغیرہ سے سخت پرہیز کرنا چاہیے۔ کچھ دوائیں بھی یورک ایسڈ کو بڑھانے کا سبب بنتی ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت فائرنگ، پولیس اہلکارسمیت دو بچے جاں بحق
لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار سعداللہ دو بچوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال تک ہیں۔ تاہم گاڑی میں موجود خواتین خوش قسمتی سے بچ گئیں ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں -
پشاور تیزاب گردی واقعہ، پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا
پشاور آبدرہ روڈ پر رکشہ میں سوار فیملی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ میں خاتون سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے جن کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ کو کسی عوامی ادارے یا اس کی کارکردگی کے حوالے سے معلومات چاہئے؟
اس قانون کے تحت 2013 سے 2023 تک 24548 شہریوں نے معلومات کے حصول کے لیے درخواستیں دی ہیں جن میں 13398 درخواست گزاروں کو معلومات فراہم کر دی گئیں ہے۔ اس طرح انفارمیشن کمیشن کو 10427 شکایات موصول ہوئیں جن میں 8813 کو حل کر لیا گیا جبکہ 1568 شکایات حل طلب تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔
سی پی نظام کے تحت ماہانہ پنشن کی ادائیگی نہیں ہوگی لیکن یکمشت ادائیگی کی صورت میں پہلے سے کہیں زیادہ رقم ملے گی
مزید پڑھیں -
ضلع مردان کے بیشتر خواجہ سرا شناختی کارڈ کے حق سے آخر محروم کیوں ہیں؟
جب میں اپنا شناختی کارڈ بنا رہی تھی تو میرے بھائی نے کہا کہ تم مجھے 50 ہزار روپے دو تب ہی میں دستخط کروں گا ۔میرے 50 ہزار دینے پر میرا شناختی کارڈ بن گیا جس کی بنا پر اب زندگی میں تھوڑی سی آسانی پیدا ہو گئی ہے
مزید پڑھیں