عوام کی آواز
-
پشاور: نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی
ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور کارتوس بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ
ترجمان بی آر ٹی کے مطابق موجودہ اضافہ صرف ایکسپریس روٹ پر چلنے والی بسوں میں کیا گیا ہے۔ جس کا کرایہ اب 55 روپے ہو گیا ہے۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق جو لوگ طویل سفر کریں گے انکو اس کرائے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن جو شہری ایک یا دو…
مزید پڑھیں -
کیا بزرگ افراد کی تکریم کے لئے کسی مخصوص دن کی ضرورت ہے ؟
والدین کے ساتھ حسن سلوک کی اتنی تاکید ہے کہ قرآن میں کئی آیات میں اللہ تعالی اپنی ذات پہ ایمان کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید فرماتے ہیں۔ والدین کے انتقال کے بعد ان کے دوستوں کی تعظیم کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 20 نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام
تقریب کے اختتام پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے 20 جوڑوں کا نکاح پڑھایا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں میں اضافہ
قبائلی اضلاع و ایف آرز میں مجموعی طور 57 خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، سنٹرل پولیس آفس کے مطابق خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کےلئے دس فیصد کوٹہ مختص ہے، خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی میں قوائد و ضوابط میں نرمی کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: پاک افغان خرلاچی بارڈر نو روز بعد تجارت کے لیے کھول دیا گیا
خرلاچی بارڈر، جو 21 ستمبر کو قبائل کے مابین جھڑپوں کے باعث بند کر دیا گیا تھا، آج نو روز بعد ہر قسم کی تجارت اور آمد و رفت کے لیے دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق، بندش کے دوران متعدد گاڑیاں، جو سامان سے لدی ہوئی تھیں، اپنی منزل کی طرف…
مزید پڑھیں -
آشوب چشم کا پھیلاؤں اور اس سے متعلق احتیاتی تدابیر
آشوب چشم سے متاثرہ افراد صرف ڈاکٹر کے مشورے سے ہی انکھوں کے ڈراپس ( قطرے) استعمال کریں ۔
مزید پڑھیں -
دودھ پلانے والی ماؤں کو کن کن غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
دودھ پلانے والی ماؤں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے غذائی معیار کا خاص خیال رکھیں۔ مناسب خوراک، ہائیڈریشن، اور ماہرین کی مدد لینے سے نہ صرف ان کی صحت بہتر ہوگی بلکہ ان کے بچوں کی نشوونما بھی بہترین ہوگی۔ خواتین کو چاہیئے کہ وہ اپنی صحت…
مزید پڑھیں -
لاپتہ افراد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، پشاور ہائیکورٹ میں پیش
لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت میں پیشی کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ضمانت کے باوجود ہونے والی گرفتاریوں پر سوال اٹھایا اور کہا، "عدالتی احکامات کے مطابق…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: پولیس وردی میں ملبوس ملزمان کی ڈکیتی، موبائل ڈیلر سے لاکھوں کے موبائل فونز لوٹ لیے
متاثرہ تاجر کی مدعیت میں سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں