عوام کی آواز
-
پشاور، یونیورسٹی ٹاون کے شیلٹن گیسٹ ہاؤس میں مبینہ گیس لیکج سے دھماکہ،11 افراد زخمی
مبینہ گیس دھماکے میں مرد، خواتین اور بچے جلھس گئے ہیں اور واقعہ کے بعد ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے تمام سٹاف کو الرٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا مدین واقعہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے؟
اب زیادہ تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سوات کی سیاحت کے خلاف سازش ہے تو میں اس سازش والے لفظ سے اتفاق نہیں کرتا۔
مزید پڑھیں -
گرمی کے ساتھ بجلی کی شارٹ فال بھی بڑھنے لگا، مظاہرے شروع
خیبرپختونخوا 2500 میگاواٹ بجلی پیدا کرتی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت صرف 1800 میگاواٹ ہے، صوبہ ڈھائی روپے فی یونٹ پیدا کرکے نیشنل گریڈ سٹیشن کو بھجوا کر اسے دوبارہ عوام پر 75 روپے میں فروخت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور، برطرف زرعی افسران کا حکومتی فیصلے کے خلاف تیسرے دن بھی احتجاج جاری
مصباح اتمانی "کہتے تھے لوگوں کو روزگار دیں گے، الٹا ہم سے روگار چھین لیا” یہ کہنا تھا شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے زرعی افیسر فواد داوڑ کا جو شدید گرمی میں صوبائی اسمبلی کے سامنے پچھلے تین دنوں سے جاری احتجاجی دھرنے میں شریک تھے. انہوں نے کہا کہ 2022 میں وزیراعلی محمود…
مزید پڑھیں -
حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے 2 ہزار سے زائد دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ روپے مقرر
محکمہ داخلہ نے صوبے کے 28 اضلاع میں 2019 سے اب تک 2251 انتہائی مطلوب افراد کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ71 لاکھ روپے مقرر کی ہے جن میں 1200 سے زائد انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک اور 975 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر; پشاور کے رسیلے آلوچے بھی متاثر
کراپ رپورٹنگ سروس کے مطابق صوبے میں 2022 سیلاب کے بعد 2023 گرم ترین سال رہا جس کی وجہ سے زراعت پر منفی اثرات ہوئے، جبکہ سال 2024 کا شمار بھی گرم ترین سالوں میں کیا جار ہا ہے
مزید پڑھیں -
حکومت کے بلند و بانگ دعووں کے باوجود خیبرپختونخوا میں سینکڑوں سرکاری سکولز بنیادی سہولیات سے محروم
ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق بندوبستی اضلاع میں لڑکوں کے 297 بغیر چھت کے سکولوں میں سب سے زیادہ سکول لوئر کوہستان میں ہے۔ جس کی تعداد 76 ہے۔ کولائی پالس میں 50 سکول بغیر چھت کے قائم ہے۔بٹگرام میں 34، ڈی آئی خان میں 31، دیر بالا 22، مانسہرہ 17، شانگلہ…
مزید پڑھیں -
کیا آپ کو بھی چاکلیٹ پسند ہے؟
چاکلیٹ خون کے جمنے کو روک سکتی ہے۔ چاکلیٹ خون کے بہاو کو تیز کر کے خون کے جمنے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونحوا حکومت نے 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
صوبائی وزیرقانون نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کا فیصلہ لیا ہے جبکہ اس سلسلے میں 9 مئی واقعات سےمتعلق قرارداد کابینہ سےمنظوری کیلئے بھی پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات سے انتخابات سے جڑی ڈھاندلی کی تحقیقات کی جائے گی۔اور واقع میں ملوث افراد کے خلاف…
مزید پڑھیں -
محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنر پشاور نے حکم نامہ کے مطابق پشاور میں محرم الحرام کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ جس کے تحت گاڑیوں اور دکانوں کے سیاہ شیشوں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ غیر مجاز افراد کی طرف سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں…
مزید پڑھیں