عوام کی آواز
-
74 کنال زمین پر قبضہ، پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی: شہری کی آر ٹی ایس کمیشن کو درخواست
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں دو شہریوں کی شکایات کی شنوائی ہوئی، جس کی صدارت جج محمد عاصم امام نے کی۔ ایبٹ آباد کے آیاز سرور نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ شہری نے کمیشن کے سامنے تمام ریکارڈ بشمول تصاویر اور ویڈیوز پیش کیے اور بتایا…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست دائر
سابق سینیٹر بشریٰ گوہر نے آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ بشریٰ گوہر نے درخواست علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ جو بھی ترامیم ہوں گی،…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے 27 اضلاع میں 9 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 497 واقعات رونما ہوئے، سی ٹی ڈی
ضلع پشاور میں دہشتگردی کے 33 واقعات میں 66 دہشتگردوں کو گرفتار جبکہ 8 کو ہلاک کیا جا چکا ہے، ضلع شانگلہ میں 6 دہشتگردی کے واقعات میں 33 دہشتگرد گرفتار اور 1 کو ہلاک کیا جا چکا ہے.
مزید پڑھیں -
چارسدہ: جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے 3 افراد کی ہلاکت کا واقعہ کیسے پیش آیا؟
یاد رہے کہ سال 2021 میں جوڈیشل کمپلیکس کے اندر فائرنگ کے دو واقعات میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جانبحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
حرام اتنا رچ بس چکا ہے کہ حلال اجنبی سا لگتا ہے، مگر ایسا کیوں؟
اگر ہم کوئی بھی فلم، ڈرامہ، ناول خصوصا خواتین مصنفین کی کہانیاں دیکھیں تو ان میں جوائنٹ فیملی، ڈھیروں کزنز کا ایک گھر میں رہنا، لو افیئرز، بے پردگی، شادی بیاہ کی تقریبات میں مخلوط محافل، ناچ گانا، یونیورسٹی کالج جانے کی بجائے گرل / بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹ پر جانا، گھر سے بھاگ…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ، 3 افراد جانبحق
چارسدہ میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر چارسدہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق، واقعے کے بعد چند مشتبہ افراد کو…
مزید پڑھیں -
ملتان ٹیسٹ: دوسرے روز انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، رضوان اور سعود شکیل کریز پر موجود
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بنا نوٹس کے دو دن سے نادرا دفتر بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
نادرا دفتر کی بندش کا آغاز لنڈی کوتل کے بلدیاتی نمائندوں اور نادرا منیجر کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کے بعد ہوا۔ مقامی شہریوں کی شکایت پر تحصیل چیئرمین نے نادرا منیجر سے بات کی، جس کے نتیجے میں جھگڑا بڑھ گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے والے اہم ترین نیٹ ورک کے سینکڑوں کارکن گرفتار
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے صوبے کے 15 اضلاع میں رواں سال کے دوران اب تک کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور داعش کو مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف 154 مقدمات درج کئے، جس میں 350 ملزمان نامزد کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کے پی حکومت کو صوابدیدی فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا، پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو صوابدیدی فنڈز کے استعمال سے روک دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا. پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا حکومت کو صوابدیدی فنڈز کے استعمال سے روک…
مزید پڑھیں