عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا، محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اقدامات،40 ہزار سیکیورٹی عملہ تعینات
صوبے کے چودہ اضلاع میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوس منعقد ہونگے جن میں سے سیکیورٹی کے تناظر میں آٹھ اضلاع حساس ترین جبکہ چھ حساس قرار دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پشتخرہ پولیس کی کاروائی،بین الاقوامی منشیات سمگلرز نیٹ ورک گرفتار
انفارمیشن ملنے پر ایس پی کینٹ ڈویژن وقاص رفیق کی نگرانی میں ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل سجاد حسین اور ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ احمد اللہ خان نے لیڈیز پولیس دیگر کے ہمراہ یہ کاروائی کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
محرم الحرام اور میرا بچپن
محرم الحرام میں نذر ونیاز تقسیم کرنے کیلئے مٹی کے برتنوں کا روایتی استعمال عام تھا۔ جب ہی تو مانگ بڑھتے ہی ایک طرف کچے برتنوں کی تیاری کا عمل دن رات جاری ہوتا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: صحافی حسن زیب قتل،حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے، صحافی برادری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے گو کہ ان واقعات کے محرکات کا علم نہیں۔ یہاں پر کافی سارے مسلح تنظمییں ہیں جو صحافیوں کو غیر جانبدار رپورٹنگ پر نشانہ بناتی ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی
بنوں میں کوہاٹی روڈ پر سپلائی ڈپو اور سیکورٹی ٹاور کے درمیان زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی۔ زرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں بیشتر کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ زیادہ تر افراد دوکانوں یا…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ نے 95 پاک افغان خاندانوں کے بچوں کی شناخت کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں پاکستانی عورت کو دو شہریت رکھنے کا اہل قرار دیا اور اسکے بچے21 سال تک دو شہریت رکھ سکتے ہیں جب کہ مہاجر کارڈ کی وجہ سے کارڈ بلاک کرنے کو اور شناختی کارڈ نہ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کی تفتیش ناقص ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
رپورٹ کے مطابق مقدمات میں نامزد ملزمان کے خلاف شواہد اور ثبوت نہیں ملے جس کے باعث ملزمان کے خلاف ٹرائلز نہیں چلائے جا سکتے ۔
مزید پڑھیں -
کیا چائے صحت کے لیے اچھی ہے ؟
ایک اوسط شخص کے لیے، جنہیں کیفین سے مسئلہ نہ ہو وہ دن میں تین سے چار کپ تک سیاہ چائے قابل قبول مقدار ہو سکتی ہے ۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کو محتاط رہنے کی ہدایت
سرکاری ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت کے بارے میں لوگوں کو کم از کم معلوم ہونے دیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ اپنے سفر کے بارے میں متعلقہ افسران کو باخبر رکھیں
مزید پڑھیں -
کال، پیغامات ریکارڈ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: وکلاء، صحافی برہم
قانونی ماہرین اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ اعلامیہ انسانی بنیادی حقوق، تحقیقاتی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ہے۔
مزید پڑھیں