عوام کی آواز
-
یو این ایچ سی آر نے پاکستان سے مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے کی درخواست کر دی
افغانستان میں موجودہ صورتحال نارمل نہیں جس کی وجہ سے رواں برس 6 لاکھ افغان شہری بے گھر ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
”تحریک انصاف کا انصاف”، ضم اضلاع کی آسامیوں پر ملاکنڈ سے تقرریاں
ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا سخت ردعمل، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے تقرریوں پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تاجروں کا تجارت جنوبی وزیرستان منتقل کرنے کا اعلان
تاجروں کا کہنا ہے کہ غلام خان بارڈر پر روزانہ فی تاجر کو 20 لاکھ سے زائد کانقصان نقصان ہورہا ہے اور اب وہ مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے
مزید پڑھیں -
‘عوام تکلیف میں ہیں، حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی’
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی تکلیف میں ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری اور لائیو اسٹاک قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کی،…
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں خوگہ خیل قوم کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں خوگہ خیل قوم نے بجلی کے لوڈشیڈنگ اور گزشتہ کئی روز سے بجلی منقطع ہونے کے خلاف پاک افغان شاہراہ کو احتجاجی طور پر بند کردیا۔ احتجاجی مظاہرے کے موقع پر خوگہ خیل کے عوام نے گریڈ سٹیشن عملے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے…
مزید پڑھیں -
"جب افغان طالب نے میرا میڈیا کارڈ دیکھ کر پوچھا (وٹ ہیری ڈینگ؟”)
دوست نے بتایا کہ اصل میں طالبان بھی اس جدید دور میں انگریزی سیکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔" وٹ ہیری ڈینگ مطلب واٹ آر یو ڈوئینگ"
مزید پڑھیں -
مقامی منتخب نمائندوں نے ہمارے حقوق پر قبضہ کر رکھا ہے: مظاہرین ضلع خیبر
اس موقع پر مقامی عمائدین نے کہا کہ یہاں کے مقامی رہائشی پچھلے 73 سالوں سے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر حالات نارمل ہیں، یہاں کوئی پناہ گزین موجود نہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 4 ہزار لوگ پاکستان آئے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ لوگ افغانستان گئے ہیں، طور خم بارڈر پرحالات بالکل نارمل ہیں اور یہاں کوئی پناہ گزین موجود نہیں ہیں۔ وزیرِ داخلہ نے طورخم کے دورہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں -
”تیسری بیٹی کی پیدائش پر تو میری زندگی عذاب بن گئی”
پانچویں بیٹی کی پیدائش پر سسرال والوں کا رویہ مسرت کے ساتھ اور بھی خراب ہونے لگا جبکہ کھانے پینے کے ساتھ چالیسویں میں بھی ان کی دیکھ بھال ٹھیک طرح سے نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں -
بچپن میں جلنے والی انم کیسے روایتی طعنوں کا سامنا کرتی ہے ؟
ہم بچے تھے اور میں اپنے ہم عمر بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ کھیل کھیل میں ہم نے آگ لگا دی اور دیکھتے ہی دیکھتے میں آگ کی لپیٹ میں آگئی
مزید پڑھیں