عوام کی آواز
-
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور جانبحق
ڈاکوؤں کی ناکہ بندی کے دوران ٹرک نہ رُکنے پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئٹہ کے قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور جان بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
‘مور بی بی کہلانے والی زیتون بانو کبھی اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں’
رفاقت اللہ رزڑوال پشتو زبان کی معروف ادیبہ زیتون بانو کی نماز جنازہ پشاور کے علاقہ عاشق آباد میں ادا کی گئی جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف شعراء، صحافیوں اور مصنفین سیمت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ زیتون بانو عرصہ دراز سے بیمار تھیں اور گزشتہ روز طویل علالت کے…
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرالیا گیا
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ بازیاب کرالیا گیا جبکہ بچے کے اغواء کے الزام میں صوابی سے تعلق رکھنے والے ماں بیٹی کو پولیس نے گرفتار کیا گیا۔ ڈی پی او مردان کے مطابق پولیس نے بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہسپتال کے سی سی ٹی وی…
مزید پڑھیں -
حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
حکومت نے ملک میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کیلئے پابندیاں بڑھانے اور تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ 16 ستمبر سے50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ صورتحال بہتر بھی ہوئی اور خطرہ ختم…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
طورخم بارڈر کے راستے افغان شہری افغانستان جاسکتے ہیں جبکہ افغانستان سے پاکستان کے شہریوں کو طورخم بارڈر کے راستے آنے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھیں -
حکومت و قبائلی ارکان میں لڑائی، خیبر پختونخوا اسمبلی میدان جنگ بن گئی
ضم اضلاع کے ساتھ مبینہ حکومتی ناانصافی اور سپیکر کی جانب سے بولنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف احتجاج، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر کے ہنگامہ کھڑا کر دیا، شدید نعرہ بازی، ایجنڈا کی کاپیاں ہوا میں اچھال دیں۔
مزید پڑھیں -
طالبان کے ڈر اور خوف کی وجہ سے اپنے بچوں سمیت پاکستان آئی ہوں: گلشن بی بی
افغانستان میں جاری کشمکش کی صورتحال سے نہ صرف مرد متاثر ہوئے بلکہ خواتین اور بچے بھی نہایت سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
افغانستان میں نیٹو فورسز کو تیل کی سپلائی کرتے ہوئے ارشاد اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہو گیا
ارشاد خان کا کہنا ہے کہ اس دوران ان کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال جلال آباد پہنچا دیا گیا لیکن وہاں پر علاج کی سہولت اچھی نہیں تھی
مزید پڑھیں