عوام کی آواز
-
دکی، کوئلہ کان حملے کے بعد 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو لوٹ گئے
حملے میں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو 15، 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا، مگر 21 جاں بحق افراد کو تاحال معاوضہ نہیں ملا، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مزدوروں کا تعلق افغانستان سے ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ مواد کی ترسیل جاری
پشاور میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے. 20 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور پولنگ مواد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور کے 5 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسلز میں انتخابات ہوں گے، جن میں پِشتخرہ احمد خیل، اچنی بالا، بڈھ بیر کے علاقے گلشن…
مزید پڑھیں -
مشاغل کو کامیاب کاروبار میں تبدیل کریں، مگر کیسے؟
شوق کو کاروبار میں بدلنا کوئی ناقابل عمل خواب نہیں؛ یہ ایک حقیقت پسندانہ مقصد ہے جسے بے شمار لوگوں نے حاصل کیا ہے۔ یہ سمجھ کر کہ آپ کا شوق دوسروں کے لیے کیا قیمت رکھتا ہے، صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے، اور سیکھنے کے عمل کو اپنا اولین منشور بناتے ہوئے، آپ ایک…
مزید پڑھیں -
امسال صوبے میں گُڑ اور چینی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، ایس سی آر آئی
ایس سی آر آئی نے ماحولیاتی تبدیلیوں اور بیماریوں کی اثرات کا مقابلہ کرنے والے نئے تخم متعارف کروائے ہیں۔ جن میں مردان 2005، اسرار شہید 2017، عبدالقیوم 2017، گل رحمان 2021 اور مردان 2021 شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار:آمدورفت ساتوں روز بھی معطل، چھ سالہ بچہ امداد نہ ملنے کی وجہ سے جانبحق
بندش کی وجہ سے اشیاء خوردونوش، تیل اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک چھ سالہ بچہ ہسپتال میں جانبحق ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 134 سال بعد جانوروں پر تشدد کیخلاف قانون تیار
مجوزہ قانون سے قبل صوبے میں جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے 1890 کے ایکٹ کے تحت سزائیں دی جاتی تھی جو نہ ہونے کے برابر تھیں لیکن نئے قانون کی وجہ سے پالتو تمام جانوروں کو تحفظ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں گزشتہ 14 سالوں کے دوران 4 کھرب 99 ارب روپے ملے۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں 2010 سے مارچ 2024 تک کی وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ان پرندوں کو آزاد ہی رہنے دو، کیا پرندوں کو قید کرنا مناسب ہے؟
اگر ہم دیکھے اور سوچے تو پرندے قدرتی طور پر آزاد مخلوق ہیں۔ وہ آسمانوں میں اڑنے، درختوں پر بیٹھنے اور اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو آزادی سے گزارنے کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔ ان کو قید کرنا نہ صرف ان کی فطری زندگی کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ان کے لئے ذہنی…
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی
عالمی بلین مارکیٹ سونے کی انٹرنیشنل قیمت 7 ڈالر سے بڑھ کر نئی عالمی قیمت 2682 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار، پشاور مین شاہراہ چھٹے روز بھی بند
بد امنی پھیلانے کے الزام میں تقریباً سو افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات اور جرگہ کے ذریعے بھی حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں