عوام کی آواز
-
تاریخ میں پہلی بار ضلع خیبر میں خواتین پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا نیا دور
ڈی پی او خیبر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت، لیڈی کانسٹیبل مہک پرویز مسیح کو لنڈیکوتل پولیس اسٹیشن میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح، لیڈی کانسٹیبل نائلہ جبار کو علی مسجد تھانہ میں، لیڈی کانسٹیبل فاطمہ سمین جان کو تھانہ باڑہ میں، اور لیڈی کانسٹیبل نصرت…
مزید پڑھیں -
افغانستان میں نشے کے عادی افراد کے لئے اقدامات
22 سالہ احمد بلال نے بتایا کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے بھی اسے کیمپ میں لایا گیا تھا اور علاج کے بعد 45 دن کے اندر ہی دوبارہ نشے کی عادت میں مبتلا ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
پانی ایک قیمتی وسیلہ، مگر آنے والے وقتوں میں پانی کی قلت ممکن ہے
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب دس کروڑ لوگوں کو پانی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ پانی کے بحران سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق سال 2050 تک انسانی آبادی کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور لوگوں کو پانی کے…
مزید پڑھیں -
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا
اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 13 سالوں کے دوران 4 ہزار 514 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ 2011 سے 2022 تک 277 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 2080 سے زائد پولیس اہلکار جاں بحق، رواں سال 92 اہلکار جاں بحق
سنٹرل پولیس آفس کے مطابق رواں سال کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 92 پولیس اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جن میں باجوڑ میں 11 ، ڈیرہ اسماعیل خان میں 23 ، ٹانک میں 6 ، پشاور میں 13 ، بنوں میں 12 ، خیبر میں 7 ،مردان 6 ، مہمند 2 ،…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیز آراضی کی فروخت کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ضلع مردان میں سال 2009 میں جب یہ زمین خریدی جارہی تھی تو اس کی قیمت 2800 روپے فی مرلہ تھی جو مالکان کا عدالت سے رجوع کرنے اور ان کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اب فی مرلہ قیمت میں ایک لاکھ 26 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں -
مردان: سی ٹی ڈی اور فورسز کا آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک
ہلاک شدگان میں ایک اہم کمانڈر باسط بھی شامل ہے، جو حامسی گروپ سے تعلق رکھتا تھا اور مردان ریجن میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: دوستی سے انکار پر دہرے قتل کا ملزم گرفتار
یاد رہے کہ 24 جولائی کو متنی میں عمر نے فائرنگ کر کے دو موٹر سائیکل سوار دوستوں کو ہلاک کیا۔ پوچھ گچھ کے دوران، ملزم نے وضاحت کی کہ وہ صرف کاشف کو قتل کرنا چاہتا تھا، لیکن ہارون بھی فائرنگ کی زد میں آگیا۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق، ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹانک میں ججز سیکیورٹی سکواڈ پر حملہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت سپاہی عبداللہ اور سپاہی صمد کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ اہلکار ساؤتھ وزیرستان سے تعلق رکھتے تھے۔ حملے کے دوران نامعلوم افراد نے ایک ڈبل کیبن گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیں