عوام کی آواز
-
”پانی میں بدبو ہوتی ہے اور ذائقہ بھی عجیب سا ہوتا ہے”
کچھ عرصہ سے پانی اتنا کم ہوا کہ مشین کے ذریعے بھی پانی کا آنا بند ہوا، ہر سال گرمیوں کے مہینے میں اس علاقے کے لوگوں کو پانی کی کمی کا بڑا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ گلاب خان
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد انگور اڈہ 22 دنوں سے بند، مقامی آبادی نے احتجاج کی دھمکی دیدی
5 دن قبل آئی جی ایف سی نے وعدہ کیا تھا کہ اتوار سے قواعد و ضوابط کے تحت بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا لیکن گیٹ پر تعینات عملہ کسی کو اجازت نہیں دے رہا۔ مکین
مزید پڑھیں -
”میری ماں کے پاس بیٹھا وہ داڑھی والا نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ ایک جن تھا”
کچھ ہی وقت بعد اس نوجوان کا جسم غائب ہو گیا صرف اس کی گردن اور سر ہی نظر آنے لگے، وہ میری طرف مسلسل دیکھ اور مسکرا رہا تھا۔ ایک خاتون کی رونگٹے کھڑے کرنے والی کہانی
مزید پڑھیں -
”پولیو وائرس اب دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں رہ گیا ہے”
پولیو وائرس کے خلاف اس مہم کو جاری رکھا جائے تاکہ اس مہک وائرس کو دنیا سے ختم کیا جا سکے۔ عابد عمری
مزید پڑھیں -
جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس: خیبر پختونخوا میں نادرا کا نمز نظام ہیک ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخوا میں نادرا کا نمز نظام ہیک ہونے کا انکشاف، ہیکرز نے نمز میں ڈیٹا رجسٹر کر کے کچھ لوگوں کو جعلی طریقے سے نادرا سے سرٹیفیکیٹس جاری کروائے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
ہمارا مقصد کراچی میں موجود باجوڑ کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنا ہے: باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن
پوری کابینہ کے ہمراہ باجوڑ آنے کا مقصد ایک سال قبل کراچی میں ایک واقعہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ حوالے کرنا تھا
مزید پڑھیں -
”ہر خاتون صحافی جنسی، نفسیاتی یا ڈیجیٹل ہراسانی کا شکار رہی ہے”
کم عمر خواتین صحافی زیادہ تر خاموش رہ جاتی ہیں، ان کو یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی بات گھر تک پہنچ گئی تو بدنامی ہو گی اور نوکری کے ساتھ ساتھ عزت بھی جائے گی۔ فرزانہ علی
مزید پڑھیں -
”خدا کا شکر ہے بحریہ دسترخوان سے دو وقت کا کھانا تو مفت مل جاتا ہے”
اگر ناشتہ بھی مفت مل جاتا تو اور بھی بہتر ہوتا، ''کیونکہ غریب لوگ ہسپتال میں دوائیوں کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتے تو کھانا کیسے کھا سکتے ہیں۔ رشیدہ
مزید پڑھیں -
بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی
اس فیصلے سے بجلی صارفین پر 90 ارب روہے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
ہنگو اور سوات میں طوفانی بارشیں، درجنوں دکانیں اور مکانات تباہ
درختوں، مویشیوں اور چاردیواریوں سمیت سڑکوں کو شدید نقصان، دریائے سوات میں سیلابی صورتحال، آسمانی بجلی گرنے سے بلوگرام میں مسجد شہید، متعدد گھر اور گاڑیاں برباد، باغات کو شدید نقصان
مزید پڑھیں