عوام کی آواز
-
”پولیس نے بقایاجات نہیں دیئے جس کی وجہ سے اپنی والدہ کا علاج نا کر سکا”
پاراچنار کے غریب دکاندار نے محکمہ پولیس کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، اعلی حکام سے فوٹو سٹیٹ اور سٹیشنری کے بقایاجات ادا کرانے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
"ضم شدہ علاقوں میں نجی شعبے کی ترقی کیلئے مالیاتی ذرائع تک رسائی”
ضم شدہ اضلاع میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے مائیکرو فنانسنگ کے ضوابط اور طریقہ کار آسان بنایا جائے۔ یو این ڈی پی رپورٹ
مزید پڑھیں -
مہنگائی میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟
ناہید جہانگیر ”اللہ پردہ رکھ رہا ہے ورنہ موجودہ حکومت کا بس چلے تو بھوک سے ہی مار دے, نا رہیں گے غریب نا رہے گی غربت،” یہ کہنا تھا پشاور سے تعلق رکھنے والا رحیم گل کا جو سودا سلف لینے جب بھی مارکیٹ جاتے ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر نیا نرخ نامہ…
مزید پڑھیں -
پشاور کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی سے خواتین مطمئن
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) خسارے میں ہے یا فائدے میں اس کا نہیں پتہ لیکن غریب عوام کو اس میں سفر کرنے میں کافی سہولت ہے۔ روشن بی بی
مزید پڑھیں -
حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی سے عسکریت پسند تنظیم کے طور پر نمٹنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے گزشتہ کئی روز سے دھرنا دینے والی کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے عسکریت پسند تنظیم کے طور پر نمٹنے اور ان کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا…
مزید پڑھیں -
پارا چنار میں لکڑیاں کاٹنے پر تنازعہ، پیواڑ علی زئی قبائل کا مخالف فریق کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ضلع کرم کے پیواڑ علی زئی قبائل نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں جنگل میں لکڑیاں کاٹنے کے موقع پر مخالف فریق نے قانون ہاتھ میں لیکر ان کے بے گناہ گیارہ افراد قتل کردئیے عدالت اور متعلقہ ادارے کاغذات مال کے ذریعے مسلے کو فوری حل کرکے قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی کرے۔…
مزید پڑھیں -
”جرم بھائی یا باپ کرے اور بھگتے اُس کی بہن یا بیٹی، یہ زیادتی ہے”
تنازعات کے حل کیلئے لڑکی مخالف فریق کو دینا اسلامی اصولوں کے منافی اور خلاف ہے۔ شریعت کورٹ
مزید پڑھیں -
”کورونا ایک عالمی وباء اور حقیقت، علاج یا ویکسین لگانا سنت نبویؐ ہے”
پیغمبرﷺ نے اپنے معدے کی بیماری کے دوران مختلف اطباء سے علاج کیا ہے، اسی طرح صحابہ کرام نے بھی اپنے امراض کے علاج کئے ہیں۔ مولانا عبدالجبار
مزید پڑھیں -
ڈالر 175 روپے سے زائد، سونے کی قیمت میں بھی 6 سو روپے کا اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 43 پیسے کے اضافے سے 174.43 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.20 روپے بڑھ کر 175.50 روپے پر بند ہوئی۔
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کا حکم
عمارت کی بجلی اور پانی کے کنیکشنز 27 اکتوبر تک منقطع کرنے اور عمارت گرانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں