عوام کی آواز
-
پشاور: پھل و گڑ منڈی میں گاڑیوں کے داخلہ پر ٹیکس کے خلاف تاجران سراپا احتجاج
پشاور کی کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے گڑ منڈی اور فروٹ منڈی میں داخلہ پر فیس نافذ کر دی ہے۔ سوزوکی اور رکشہ داخل ہونے پر 20 روپے، پک اپ کے داخل ہونے پر 100 روپے، شہزور ٹرک کیلئے 200 اسی طرح 8 اور 12 وہیلر ٹرک کیلئے 300 روپے فکس ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
ہم ضعیف قرآن پاک یا اوراق کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں ؟
ایک مسلمان ہونے کے ناطے اگر ہم سے کوئی قرآن مجید ضعیف ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا اسے دفن کرنا جائز عمل ہے، دریا یا سمندر میں پھینک دینا جائز عمل ہے یا اسے شہید کر دینا چاہیئے؟
مزید پڑھیں -
مردان، ہری پور میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی کے واقعات، پانچ سالہ بچی جانبحق
مردان کے علاقہ طورو میرہ کے گاؤں سوکئی میں پانچ سالہ بچی کو قتل کرکے لاش گھر کے سامنے پھینک دی گئی، ذرائع کے مطابق پانچ سالہ بچی دوپہر کو پڑوس میں کھیلنے گئی اور بعد ازاں اس کی لاش گھر کے سامنے پڑی ہوئی ملی۔ پولیس کے مطابق بچی کے سر اور گردن پر…
مزید پڑھیں -
”دھماکہ خیز مواد “سے متعلق قانون سازی اور پالیسی کا اختیار وفاق کو دوبارہ منتقل
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ارسال مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ قواعد، ضوابط اور نفاذ میں خامیوں کی وجہ سے مقامی طور پر تیار کردہ دھماکہ خیز مواد کی سپلائی چین میں چوری کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ غیر قانونی کان کنی اور تعمیرات میں استعمال ہونے کے…
مزید پڑھیں -
اورکزئی: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ایک زخمی
اورکزئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ورکر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جانبحق اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد سے تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: ہزارہ موٹر وے پر بس الٹنے کے باعث 5 افراد جانبحق جبکہ 4افراد زخمی
گلگت سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس مانسہرہ میں ہزارہ موٹروے پر الٹنے کے باعث بس میں سوار 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں اور جانبحق افراد کی میتوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر…
مزید پڑھیں -
جدید تخم کے ذریعے گندم کی پیداوار میں اضافے کا امکان
ماہرین کے اندازے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہر سال 13 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار ہو رہی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت 50 لاکھ ٹن ہے۔ اگر کاشتکاروں نے ماہرین کی تجویز کردہ تخم استعمال کئے تو صوبے کا پنجاب پر انحصار کم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
حلالہ سنٹرز: خواتین کے حقوق اور اسلامی تعلیمات کی پامالی
علامہ عبدالقیوم ظہیر بتاتے ہیں کہ:" بڑے بڑے مدارس اور مفتی بھی اس گناہ میں ملوث ہیں۔ پاکستانی اسلامی نظریاتی کونسل یہ طے کر چکی ہے کہ ایک نشست میں تین طلاق دینے والے کو چھ ماہ قید اور اسٹامپ لکھنے والے کو بھی سزا ملے گی۔ ایسے حلالہ سینٹرز والے لوگوں کو دھوکہ دیتے…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقہ مدی جون میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے۔ ڈی پی او پولیس جنوبی وزیرستان اپر ملک حبیب نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مدی جون میں نامعلوم ملزمان نے ایک موٹر کار پر فائرنگ کی،…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: خواتین کے تحفظ کے لئے نئے اصول و ضوابط نافذ، ہراسانی کے خلاف سخت اقدامات, اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کے تحفظ کے لئے ہراسانی کے خلاف نئے اصول و ضوابط نافذ کر دیئے ہیں۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ہراسانی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں تعلیمی اداروں میں خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے…
مزید پڑھیں