عوام کی آواز
-
خیبرپختونخوا میں کلائمیٹ چینج کے بڑھتے خطرات: 39 دنوں میں 27 بچے جانبحق
خیبر پختونخوا سمیت پاکستان کے دوسروں صوبوں میں بھی یہ حال ہے ہلکی اور طویل بارشوں کا 2 گھنٹوں ہونا فلیش فلڈ کی شکل اختیار کرتا ہے جو آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ حکام نے بتایا درجہ حرارت میں اضافے کی بدولت گلیشئرز کے پگلنے سے بھی سیلاب کا خطرہ بڑھا ہے…
مزید پڑھیں -
پشاور: بچوں کے قتل، جنسی زیادتی اور اغوا کے کیسز میں خطرناک اضافہ، رواں سال 144 واقعات رپورٹ
دستاویز کے مطابق گزشتہ سال 29 بچے قتل ہوئے،جن میں 100 ملزمان نامزد ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر: وادی تیراہ میں دہشتگردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، تین اہلکار جاں بحق،کیپٹن سمیت 12 زخمی
حملے میں ایک پاک فوج کا کیپٹن بھی زخمی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، جھڑپ کے دوران چار اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ دو دہشتگرد زخمی ہوئے۔ باقی دہشتگردوں نے علاقے سے فرار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کم، لیکن محکمہ صحت نے مون سون کے بعد کے خطرات کے لیے تیاری مکمل کر لی
صوبہ بھر میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے پہلے سے اقدامات جاری ہیں، جن میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی کرنا اور اس بارے معلومات حاصل کرنا، ڈینگی وباء کے حوالے سے لیڈی ہیلتھ ورکرز و محکمہ صحت کی ٹیموں کے ذریعے صوبہ بھر میں آگاہی مہم اور کیسز آنے کی صورت میں فوری طور پر…
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز کا میٹرک کے نتائج کا اعلان، طالبات نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے
خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز میں شامل بورڈز ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، بنوں، کوہاٹ، مردان، سوات اور پشاور ہیں۔ مجموعی طور پر 8 لاکھ 93,524 طلباء و طالبات نے ان امتحانات میں شرکت کی، جن میں 4 لاکھ 71,020 طلباء اور 4 لاکھ 22,504 طالبات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹ لانچنگ کے ساتھ مانچسٹر یونائیٹڈ کی روایات میں ایک نیا سنگ میل
مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے جاری کردہ تصاویر میں شاہین شاہ آفریدی نے کلب کی نئی کٹ زیب تن کی ہے، جو ان کی مقبولیت اور بین الاقوامی شہرت کا واضح عکاس ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ کھانا کھانے کے بعد سو جاتے ہیں؟ کھانے کے فورا بعد سونے کے مضر اثرات
رات کے کھانے کے چند گھنٹے بعد اگر آپ کو بھوک لگی ہے تو ان غذاؤں کو کھانے سے اجتناب کریں جن میں کیلوریز کی مقدار زیادہ ہو۔ مثال کے طور پر ان میں چاکلیٹ ، ٹماٹر سے تیار کی گئی اشیاء، ڈیری مصنوعات، کولڈ ڈرنک، کافی اور فرینچ فرائیز شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں خونی ڈکیتی کا معمہ حل، تین ملزمان گرفتار، قیمتی سامان اور آلہ قتل برآمد
گرفتاری کے دوران، ملزمان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں علی نور زخمی ہو گیا۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کی اور ملزم امجد کو بھی گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیں -
مردان: ٹرانسفارمر لنک ٹھیک کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
واقعہ کے وقت 50 سالہ عربستان کرنٹ لگنے سے جانبحق ہو گیا، جبکہ 35 سالہ عمران شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوراً موقع پر پہنچی اور جانبحق شخص کے ہمراہ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
مزید پڑھیں -
جعلی پاکستانی شناختی کارڈ کے اسکینڈل میں ایف آئی اے کی کارروائی، 6 افغان شہری گرفتار
نادرا اور پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی ممکنہ ملوثیت کا تعین بھی تحقیقات کے دوران کیا جائے گا۔ ایف آئی اے نے اس بڑی کارروائی کے بعد اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ جعلی دستاویزات کی تیاری اور استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں