عوام کی آواز
-
معاشرتی تبدیلیاں کیسے خواتین کی تعلیم، ملازمت اور خود مختاری میں اضافے کا باعث بنی؟
زندگی کے ہر شعبے میں مرد اور عورت دونوں موجود ہے۔ دونوں کو یکساں حقوق مل رہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ اب یہ چیز بھی کافی حد تک کم ہو گئی ہے کہ اگر ایک عورت گھر سے باہر جائے گی تو اس کے ساتھ گھر کے کسی مرد کا ہونا ضروری ہوگا، چاہے وہ…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا ٹیڈ پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال
پہیہ جام ہڑتال کی قیادت کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین معراج الدین شینواری، صدر ایمل شینواری اور ٹرانسپورٹرز یونین کے صدور کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹیڈ پالیسی کی موجودہ صورتحال نے تجارت کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور ان کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں مزدوروں کی اجرت میں اضافے کا اعلان بے عمل،مزدوروں کی بے چینی بڑھ گئی
اعلامیہ کے اجراء میں تاخیر کے باعث مزدوروں کے مالکان پر بقایاجات بڑھتے جا رہے ہیں اور بعد میں مالکان کو اس کی یکمشت ادائیگی مشکل ہو جائیگی۔
مزید پڑھیں -
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان
اس منصوبے کے لیے 20 ارب روپے سے زیادہ مختص کرنے کا اعلان بھی کیا ہے، جس کا مقصد صوبے میں بجلی کی مشکلات کو حل کرنا اور غریب طبقے کو توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیں -
تنخواہوں میں اضافے کے باوجود، ٹیکس کی کٹوتی سے تنخواہ دار طبقہ پریشان
اکستان کے تنخواہ دار طبقے کو دیگر ممالک کی نسبت سب سے کم تنخواہ ملتی ہے لیکن سب سے زیادہ انکم ٹیکس بھی وہی ادا کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں تمام پیشوں میں تنخواہوں کا حقیقی جائزہ لینے والے قومی اعداد و شمار موجود نہیں۔ جس کی وجہ سے تنخواہ دار طبقہ اس کا…
مزید پڑھیں -
پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بادلوں کاراج برقرار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
پشاور شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہریوں کو موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: گھر میں اے سی گیس کی وجہ سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
گیلانی ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر تقریباً 47/48 سال تھی۔
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی اور خواتین کی تولیدی صحت پر اس کے اثرات
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی فوکل پرسن کی فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ماہ جولائی میں 44 بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیں