عوام کی آواز
-
بہتر معاشی پالیسیاں ہی ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی ضمانت ہے،صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
اس وقت ملک میں جو خراب معاشی صورتحال کی فضا قائم ہے اس میں امیر سے لے کر غریب تک متاثر ہے جو زیادہ پیسے والا ہے وہ تو برداشت کر رہا ہے اس کا گزر بسر ہو رہا ہے لیکن غریب خودکشیوں پر مجبور ہے۔ خاص کر کاروباری طبقہ ملک چھوڑنے کو تیار بیٹھا…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا امکان، نئے مون سون سلسلے کا آغاز کل سے ہوگا
خیبرپختونخوا میں محکمہ موسمیات نے صوبے میں ایک نئے مون سون سلسلے کے آغاز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے تحت کل شام یا رات سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 16 اگست کے دوران تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے میل کالجز میں داخلے پر پابندی، اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے کالجوں میں داخلے کی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت لڑکیوں کو لڑکوں کے کالجز میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ اقدام خواتین کے لئے مختص سیٹوں کی بہتر تقسیم اور کوٹہ سسٹم کے تحت موجود…
مزید پڑھیں -
مائیکروویو میں پلاسٹک کے برتنوں میں کھانا گرم کرنا کیسے صحت کو خطرے میں ڈالتا ہیں؟
آمنہ آج کے جدید دور میں مائیکرو ویو کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے۔ دیکھا جائے تو تقریبا ہر گھر کے باورچی خانے اور ریسٹورنٹس میں مائیکرو ویوز زیر استعمال ہیں۔ اب بہت سے لوگ کھانا گرم کرنے کے لیے مائیکرو ویو کے استعمال کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ اس میں ہر…
مزید پڑھیں -
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ سے پی ایم ڈی سی اربوں روپے کما رہے ہیں، کے پی ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹسٹ فیس 6000 سے بڑھا کر 8000 کردی گئی ہے جبکہ انٹری ٹسٹ میں فی امیدوار پر اخراجات 1500 روپے سے 2000 روپے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جے یو آئی پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری، 15 اگست تک انتخابات مکمل کرنے کی ہدایات
الیکشن کا عمل چار مراحل پر مشتمل ہوگا، پہلے مرحلے میں این سی، وی سی، اور تحصیل انتخابات، دوسرے مرحلے میں ضلعی انتخابات، تیسرے مرحلے میں صوبائی انتخابات، اور چوتھے مرحلے میں مرکزی انتخابات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاک-افغان سرحدی کشیدگی میں کمی،فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا
فلیگ میٹنگ دو گھنٹے تک جاری رہی، جس کے بعد طورخم گیٹ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بابڑہ قتل عام کی 76ویں برسی: عوامی نیشنل پارٹی اور چارسدہ کی عوام کا شہدا کو خراج عقیدت
عوامی نیشنل پارٹی اگر حکومت میں آگئی تو وہ بابڑہ کے واقعے کی پوری تحقیقات کرے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا آغاز کرے گی۔ میاں افتخار حسین نے بتایا کہ 76 سال قبل پختونوں کے ساتھ ریاست کی جانب سے ناروا رکھا گیا سلوک آج بھی ہو رہا ہے جنہیں…
مزید پڑھیں -
مہمند میں معدنیات کی کمپنی کی فلاحی سرگرمیاں، غریب خاندانوں کی مدد اور کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر
کمپنی کی جانب سے ہر سال ضلع مہمند کی فلاحی تنظیموں کے ذریعے ضرورت مند لوگوں کی براہ راست مدد کی جاتی ہے۔ جس میں علاج معالجہ، تعلیم، قدرتی آفات میں مالی و جانی نقصانات کے شکار متاثرین کی مدد شامل ہے۔
مزید پڑھیں