عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا میں بجلی سستی نہ ہوئی تو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دی ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا سستی بجلی پیدا کر رہا ہے، لیکن پنجاب میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر…
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کے حوالے سے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی کی جانب سے اہم اپڈیٹ
عالمی ادارہ صحت کے مطابق، منکی پاکس وائرس کی شرح اموات 3.6 فیصد سے 10.6 فیصد تک ہو سکتی ہے۔ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو آئسولیٹ کرے یہاں تک کہ مرض کی تمام علامات ختم ہو جائیں۔ مریض کے زیر استعمال چیزوں کو اچھی طرح صاف کریں…
مزید پڑھیں -
پشاور میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا گیا، 125 گرام وزنی روٹی کی نئی قیمت 20 روپے مقرر
پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ 125 گرام وزنی روٹی کی نئی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے پہلے، 100 گرام کی روٹی 15 روپے اور 200 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کی جاتی تھی۔ مارکیٹ میں اکثر سنگل روٹی…
مزید پڑھیں -
ریڈیو کے سنہری دور سے سوشل میڈیا کے عہد تک، بچپن کی موسیقی کی یادیں اور جدید دور کا سحر
مندیزی چارسدہ سے فضل قادر نے ہمیں یاد کیا ہے اور نور جہاں کے گانے کی فرمائش کی ہے اور انکے ساتھ ہیں عنائت اللہ وسیع اللہ چھوٹی شگفتہ اور چھوٹا عالمگیر ۔ تو آئیے سنتے ہیں انکی فرمائش کا یہ خوبصورت نغمہ
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کے لئے میریج ایکٹ موجود نہیں، اقلیتی برادری
دنیا بھر میں پاکستان کا پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں پر 2018 میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں سکھ میرج انند کاراج ایکٹ 2018 کے نام سے قانون منظور کیا گیا تھا لیکن رادیش سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اس کے لئے رولز ترتیب نہیں دیئے، اس لئے…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،طورخم بازار مکمل طور پر بند
ضلع خیبر میں طورخم بازار اور اطراف میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر کی گئی ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران، طورخم بازار کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور مقامی افراد سے گھر گھر تلاشی لی جا رہی…
مزید پڑھیں -
پشاور: خاتون سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ثمینہ ناز اور ان کی بہن قاتلانہ حملے میں زخمی
پشاور شہر کے دلہ زاک روڈ پر خاتون سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ثمینہ ناز، ان کی ماں، اور بہن نہال تبسم پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ حملے میں ثمینہ ناز اور ان کی بہن شدید زخمی ہوگئیں۔ دونوں بہنوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ثمینہ ناز کی حالت اب خطرے سے باہر…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی قانونی حیثیت کے لیے ایمنسٹی اسکیم، دو لاکھ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل
نبی جان اورکزئی خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں نان کسٹم پیڈ یا نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ضمن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختونخوا نے تیاری بھی مکمل کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے چھ ماہ…
مزید پڑھیں -
کے پی میں منکی پاکس کیس کی تصدیق، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی قرار دے دی
منکی پاکس ایک ایسا انفیکشن ہے جو جنگلی جانوروں کے کاٹنے سے یا ان کے جسم کو چھونے سے لگتا ہے۔ متاثرہ شخص کے جسم یا چیزوں کو چھونے سے بھی ایم پاکس کے لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ وائرس عمومی طور پر خطرناک نہیں ہوتا مگر مہلک ہونے کی صورت میں جان…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ پر بس حادثے میں دو افراد جانبحق، 17 زخمی
بس میں سوار تمام مسافر پاڑہ چنار سے زواری کی نیت سے براستہ بلوچستان ایران اور عراق کی جانب روانہ تھے۔
مزید پڑھیں