عوام کی آواز
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کو منانے کا اہم مقصد دنیا کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات میں 21 سالہ بیٹی کا والد پر جنسی زیادتی کا الزام
رفیع اللہ سوات تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ بیٹی نے اپنے والد پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ تھانہ کانجو پولیس کے مطابق 21 سالہ لبنیٰ نے اپنی ماں تسلیم کے ہمراہ رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد خائستہ رحمان گزشتہ تین سالوں …
مزید پڑھیں -
سکیورٹی خدشات، جنوبی وزیرستان میں موبائل نیٹ ورک بند
گزشتہ 4 دنوں سے نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کا اپنے رشتہ داروں سے رابطہ منقطع، کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو گئیں۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ ڈویژن کے 15لاکھ اور سیز پاکستان میں پھنس کر شدید مشکلات کا شکار ہیں
حکومت سعودی عرب کے لئے فوری فلائٹ بحالی کے لئے اقدمات اٹھائے بصورت دیگر لاکھوں اور سیز اسلام آباد میں دھرنا دینگے
مزید پڑھیں -
”ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل ہونے سے بچائیں”
اہالیان حکیم آباد، جلوزئی کی وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وزیر دفاع پرویز خان خٹک اعلیٰ عدلیہ اور دیگر حکام سے داد رسی کی اپیل
مزید پڑھیں -
”ہماری خواتین کسی سے کم نہیں، حوصلہ، ہمت اور تربیت دینے کی ضرورت ہے”
خواتین کے مسائل خواتین ہی بہتر انداز میں اجاگر کر سکتی ہیں اور آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے تو ایسے میں اس قسم کی ٹریننگز کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ ریحانہ اسمعیل
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور جانبحق
ڈاکوؤں کی ناکہ بندی کے دوران ٹرک نہ رُکنے پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئٹہ کے قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور جان بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
‘مور بی بی کہلانے والی زیتون بانو کبھی اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں’
رفاقت اللہ رزڑوال پشتو زبان کی معروف ادیبہ زیتون بانو کی نماز جنازہ پشاور کے علاقہ عاشق آباد میں ادا کی گئی جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف شعراء، صحافیوں اور مصنفین سیمت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ زیتون بانو عرصہ دراز سے بیمار تھیں اور گزشتہ روز طویل علالت کے…
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرالیا گیا
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ بازیاب کرالیا گیا جبکہ بچے کے اغواء کے الزام میں صوابی سے تعلق رکھنے والے ماں بیٹی کو پولیس نے گرفتار کیا گیا۔ ڈی پی او مردان کے مطابق پولیس نے بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہسپتال کے سی سی ٹی وی…
مزید پڑھیں