عوام کی آواز
-
جبری مذہب تبدیلی: ‘لاپتہ خواتین کو دارلامان نہیں اقلیتی شیلٹر ہومز میں رکھا جائے’
رفاقت اللہ رزڑوال عیسائی برادری کی قومی امن و انصاف کے کمیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں ان کے بچیوں کی ایک بڑی تعداد کو جبری مذہب تبدیلی، کم عمری میں شادیاں کرنے کا ممکنہ خطرے سے بچنے اور ان کے لاپتہ خواتین کیلئے عیسائی پناہ گاہوں کا انتظام کرنے کیلئے قانون سازی…
مزید پڑھیں -
حج پالیسی کی منظوری دے دی گئی، درخواستوں کی وصولی کب سے شروع ہوگی؟
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2023 میں مفت حج کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستانی عازمین کیلیے حج کوٹہ ایک…
مزید پڑھیں -
بیٹنی اور مروت اقوام کا مشترکہ دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل، ان کے مطالبات کس حد تک جائز ہیں؟
غلام اکبر مروت خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں دو ہفتے قبل شروع ہونے والا بیٹنی اور مروت قبیلے کا مشترکہ دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ تاہم انسداد دہشت گردی کے اقدام کے طور پر علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے یہ دھرنا میڈیا اور انتظامیہ…
مزید پڑھیں -
خیبر میں مشروم فارمنگ کا بڑھتا رجحان، مقامی لوگوں کے لئے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ کیسے بن رہا ہے؟
عبدالقیوم افریدی ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے بعد تحصیل باڑہ اور جمرود میں بھی مشروم کی کاشت اب مقامی لوگوں کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ جمرودکے علاقے شاہ کس کے رہائشی شاکر اللہ نے بھی اپنے گھر کے اندر ہی مشروم فارمنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ شاکراللہ نے ٹی…
مزید پڑھیں -
میک اپ سامان، موبائل فون سمیت کئی اشیاء پر ٹیکس 17 سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا
حکومت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر میک اپ اشیاء اور موبائل فونز سمیت کئی لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 25 فیصد کردیا۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ شب ہی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس…
مزید پڑھیں -
مردان کی نصرت آراء، جنہوں نے خواتین کو زندگیاں دیں
عبدالستار مردان سے تعلق رکھنے والی نصرت آراء معاشرے کی دوسری خواتین کے لئے ایک مثال بن گئی ہیں۔ معاشرے اور بالخصوص خواتین کے حقوق کے لئے ان کی کوششیں کافی سراہی جا رہی ہیں۔ نصرت آراء کے کارناموں میں بے گھر اور زندگی کے خطروں سے دوچار خواتین کے لئے محفوظ جگہ پر دارالامان…
مزید پڑھیں -
"میرا جسم میری مرضی” لوگ اس نعرے کو غلط کیوں لیتے ہیں؟
ارم رحمان 8 مارچ اقوام متحدہ سے منظور شدہ دن ہے جو ساری دنیا کی خواتین کے بنیادی سماجی, معاشی اور معاشرتی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی پہلی خاتون اور بعد ازاں ان کی دیگر ساتھیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 1910 کوپن ہیگن میں ایک کمیونسٹ خاتون کلارا ازتکن نے انٹرنیشنل کانفرنس…
مزید پڑھیں -
خواتین کا عالمی دن اور شوہر سے روزانہ مار کھانے والی صومعہ کی کہانی
حمیراعلیم (تمام واقعات حقائق پر مبنی ہیں) 8 مارچ وویمنز ڈے ۔عورت مارچ اور اس میں شریک خواتین کے ہاتھوں میں موجود اوٹ پٹانگ پلے کارڈز اور ان پر لکھے نعروں پر ہر طبقہ ہائے فکر کے تبصرے۔ یہ سب دیکھ دیکھ کر میں اکتا گئی ہوں۔ کیا ہے یہ سب؟ ہر کوئی اپنی اپنی…
مزید پڑھیں -
سانحہ کوچہ رسالدار: ‘ایک سال بیت گیا لیکن درد آج بھی دلوں میں زندہ ہے’
امامیہ مسجد کوچہ رسالدار کے متاثرین آج بھی یہ گلہ کرتے ہیں حملہ میں شہید ہونے والے کی تعداد درست نہیں ہے ان کا دعویٰ ہے کہ حملے میں 71 افراد شہید اور 240 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ، ایک بنیادی سوال!
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا اندرونی قرض 30 ٹریلین روپے کے قریب ہے، بیرونی قرضہ تقریباً ساٹھ ٹریلین روپے ہے جبکہ آئی ایم ایف کا قرضہ 7 ارب 29 کروڑ ڈالر ہے۔
مزید پڑھیں