عوام کی آواز
-
محکمہ پولیس میں ڈرائیونگ اسکولز کی رجسٹریشن غیرقانونی ہے، ڈائریکٹریٹ ٹرانسپورٹ
پشاور میں نجی ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے خیبرپختونخوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے مطابق نجی ڈرائیونگ اسکولز کو جاری پولیس رجسٹریشن سرٹیفیکیٹس کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں -
جمرود، دھرنے کی وجہ سے لنڈی کوتل میں خوراک کی شدید قلت، مقامی عوام اور مریض مشکلات میں مبتلا
اشیاء خوردونوش کی چیزیں ختم ہوگئیں اور مقامی لوگ پریشان ہیں مریضوں کو بھی پشاور لانا ناممکن بنا دیا گیا ہے جو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ل
مزید پڑھیں -
بنوں، بکا خیل سے ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین اغواء
احسان اللہ خٹک بنوں کے علاقے بکا خیل سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، ملازمین گذشتہ روز گاڑی میں ڈیزل لوڈ کرکے لے جا رہے تھے کہ انہیں نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا۔ مقامی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سنٹر کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گورنر ہاؤس میں دنیا کے پہلے ڈیجیٹل سینیٹر، سینیٹر میاں عتیق سے ملاقات کے بعد کیا۔ ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے صوبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں جدید رجحانات اور ان کی افادیت…
مزید پڑھیں -
جو بیٹی دوسروں کی جانیں بچانے چلی تھی وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، خواتین ہر جگہ غیر محفوظ کیوں؟
الدین اپنی بیٹیوں کو یہ تو بولتے ہیں کہ اپنی عزت کی حفاظت کرنا ۔ لیکن وہ اپنے بیٹوں کو تعلیم کیوں نہیں دیتے کہ عورت کی عزت کرو کل کو تمہارے گھر بھی ننھی پری نے جنم لینا ہے ۔
مزید پڑھیں -
دیر سپورٹس کمپلکس میں دس روزہ ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ضلعی سپورٹس آفیسر صدیق اللہ اور ڈی ایس پی ہیڈکواٹر فخر عالم نے فاتح ٹیموں اور کھلاڑیوں کے درمیان ٹرافیاں، شیلڈز اور فاتح ٹیم کو ایک لاکھ جبکہ رنراپ کو پچاس ہزار کا نقد انعامات بھی تقسیم کئیں۔
مزید پڑھیں -
وادی کیلاش میں اچھاؤ (اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر
خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش میں ہر سال منایا جانے والا اچھاؤ (اچھل) فیسٹیول آج رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ تہوار 20 اگست سے 23 اگست تک جاری رہا۔ اچھاؤ تہوار کا مقصد موسم گرما کی فصلوں اور پھلوں کی کٹائی کے لیے خوشیوں اور اچھے شگون کی دعا…
مزید پڑھیں -
پشاور، تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس مقابلے میں میاں بیوی جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاج
تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں گزشتہ شب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے کے دوران ملزم اور اس کی بیوی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد لوحقین نے دونوں لاشوں کو مین کوہاٹ روڈ کے سکیم چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ پولیس نے ان کے…
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، سیلاب الرٹ جاری
1 سے 24 اگست کے درمیان خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھنے کے ساتھ دریائے کابل کا بہاؤ بھی بڑھ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دوغلا قانون، غریب جرم کریں تو سزا مگر امیر جرم کریں تو سات خون معاف
کراچی میں ایک خاتون نے نشے کی حالت میں گاڑی کی ٹکر سے دو لوگوں کی جان لے لی اور چار کو شدید زخمی کر دیا۔ جو ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ان میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خاتون حواسوں میں نہیں ہے۔
مزید پڑھیں