عوام کی آواز
-
لیول پلیئنگ فیلڈ کے حصول کا فاتحانہ آغاز
ابراہیم خان دنیا کے مہذب ممالک کی ڈکشنریوں میں ریاست کا مطلب ماں جیسا شفیق کردار ہے جو اپنے بچوں کو ہمیشہ جوڑ کر رکھتی ہے۔ ان بچوں میں فرمانبردار اور ضدی بچے شامل ہوتے ہیں، عام زبان میں اچھے اور برے دونوں مزاج کے بچے ہوتے ہیں جن سے ماں ہرگز مقابلہ نہیں کرتی…
مزید پڑھیں -
اولاد نرینہ کے وہ ٹوٹکے جن کا عقلی دلیل سے کوئی لینا دینا نہیں
حمیرا علیم ہم پاکستانیوں کی حسرت ہوتی ہے کہ ہمارا کم از کم ایک بیٹا ضرور ہو اور اس کے لیے ہم لاکھوں جتن بھی کرتے رہتے ہیں جن میں سے بیشتر مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔ کبھی کسی مزار کے مخصوص دنوں میں پھیرے، کبھی مزاروں فقیروں کے دروں پر چڑھاوے، کبھی تعویذ گنڈے تو…
مزید پڑھیں -
نواز شریف منیجمنٹ سے سپریم کورٹ بیک فٹ پر
ابراہیم خان پاکستان کے موجودہ سیاستدانوں کی اکثریت چاہے اپنے آپ کو جتنا بھی پاک صاف کرلیں لیکن یہ اپنے آپ کو جنرل ضیاء کی مارشل لائی آلائشوں سے پاک نہیں کرسکتے۔ جنرل ضیاء نے پہلے غیر جماعتی بنیادوں الیکشن کروائے اور پھر جو نووارد اسمبلیوں میں پہنچے اور ان میں مارشل لاء کی بالادستی…
مزید پڑھیں -
پاکستانی فن تعمیرات میں انقلاب، کیا عام آدمی کم قیمت پر اپنا گھر بنا پائے گا؟
حمیرا علیم عموما روایتی تعمیر میں بہت چیلنجز ہوتے ہیں۔ جہاں دنیا آٹومیشن کی طرف بڑھ رہی ہے وہیں مختلف ٹیکنالوجیز کے ذریعے تعمیراتی صنعت کو خودکار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ تعمیر میں اضافی مینوفیکچرنگ جسے عام طور پر 3D کنکریٹ پرنٹنگ کہا جاتا ہے، یہ ایک ممکنہ تعمیر کے طور پر…
مزید پڑھیں -
کاش! آج میں بھی لکھ سکتی کہ ہم صحافی آزاد ہیں
شازیہ نثار عالمی یوم آزادی صحافت کا دن منانے کا تقاضہ ایجنڈا نہیں بلکہ قلم کے مزدوروں کو تسلیم کرنے کا دن ہے جو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم آزادی صحافت کا دن منانا ضروری اور اہم ہیں مگر درحقیقت یہ دن ہمارے ملک میں صحافت سے وابستہ افراد کے زخموں پر…
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: مسجد میں میرج ہال قائم، جہاں شرعی تعلیمات کو ترجیح دی جاتی ہے
حمیرا علیم انسانی فطرت ہے کہ وہ برائی کی طرف آسانی سے مائل ہو جاتا ہے اور اچھائی کے لیے مشکلیں سہنی پڑتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ہر چیز کا منفی پہلو دیکھتے ہیں اور اسی کا پرچار بھی کرتے ہیں لیکن ہر چیز کے مثبت اور منفی رخ ہوتے ہیں۔ اب یہ…
مزید پڑھیں -
اقبال مسیح: مزدوروں کا ننھا ہیرو
کسی نے کیا خوب کہا ہے ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے زیادہ جینا ضروری نہیں۔ اقبال مسیح نے صرف 12 سال کی زندگی پائی۔
مزید پڑھیں -
‘یہ کیمرے والے مزدور، اپنے ساتھ ہونے والے معاشی ‘بلاد کار’ کو سامنے نہیں لاسکتے’
ابراہیم خان ہر سال مئی کا مہینہ طلوع ہوتے ہی ایسی بہت سی آوازیں سننے کو ملیں گی جو بے چارے مزدور کی حالت زار بتاتے بتاتے یوں جاں بلب ہو رہی ہوتی ہیں کہ جیسے وہ واقعی مزدوروں کی حالت زار پر دل گرفتہ ہیں اور ان کو راحت پہنچائے بغیر چین سے نہیں…
مزید پڑھیں -
عالمی یوم مزدور: ‘مزدور کے لئے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں’
عصمت خان آج یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے آواز اٹھانا ہے کیونکہ اب بھی بہت سے مزدور ایسے ہیں جن کے حقوق کا احترام نہیں…
مزید پڑھیں -
کیا زکوٰۃ ٹیکس ہے؟
سعدیہ بی بی پچھلے دنوں ایک دوست نے ایک ویڈیو کلپ ارسال کیا جس میں ایک مفتی نما شخص کسی ٹی وی چینل پر بتا رہے تھے کہ زکوٰۃ بھی ٹیکس ہے، اگر کسی نے اتنا ٹیکس ادا کر دیا جتنی اس پر زکوٰۃ واجب تھی تو اس کی زکوۃ ادا ہو گئی۔ میں اس…
مزید پڑھیں