عوام کی آواز
-
پیٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ 11.8 کلو ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2996 روپے 88 پیسے کا ہو گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری
مزید پڑھیں -
ایشیاء کی سب سے بڑی چلغوزہ منڈی کی رونقیں ماند پڑ گئیں؛ تاجروں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ
گزشتہ ساٹھ سال سے چلغوزے کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور آج تک کسٹم والے نے ہمارے اُوپر ہاتھ نہیں رکھا کیونکہ ہم قانون کے مطابق یہ کاروبار کر رہے ہیں۔ ملک لائر خان وزیر، صدر چلغوزہ منڈی
مزید پڑھیں -
کرم انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے نقصانات کے ازالے کیلئے 60 کروڑ روپے مانگ لیے
کرم میں امن قائم ہو گیا ہے، بنکرز گرانےکا عمل جاری ہے، جبکہ بگن میں متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: چلغوزے کے باغات سے مقامی عوام کو 14 ارب روپے کا فائدہ
ایک پروسیسنگ پلانٹ بھی لگایا جا رہا ہے جس سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے اور علاقے کی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔
مزید پڑھیں -
اشیائے خوردونوش اور ادویات کی ایک اور کھیپ اپر کرم کے لیے روانہ
1500 کلو وزنی ادویات حکومت کے ہیلی کاپٹر میں ایک ہی پرواز کے ذریعے پاراچنار بھیجی جا رہی ہیں۔ ان ادویات میں انٹی بائیوٹکس، سیرپ، پین کلرز، اور بچوں کے لیے ادویات شامل ہیں۔ احتشام علی، مشیر صحت
مزید پڑھیں -
”باڑہ بازار سے دو دن میں تجاوزات کو ختم نہ کیا گیا تو ریڑھی بانوں کو واپس اپنی جگہ پر لے آئیں گے”
اگر انتظامیہ، ٹی ایم اے اور ٹریفک پولیس اس کے خلاف ایکشن نہیں لیتی تو 600 تک غریب ریڑھی بان مجبوراً سڑکوں پر آ جائیں گے اور احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے جس کے بعد ہم بھی مقامی انتظامیہ کی بجائے ان غریب افراد کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ صدر انجمن تاجران باڑہ
مزید پڑھیں -
”گورنمنٹ ناکام؛ وزیراعلیٰ نااہل” خیبر پختونخوا کے عوام صوبائی حکومت پر پھٹ پڑے
خیبر پختونخوا حکومت وہ کام کرے جو اس کے اختیار میں ہوں، وفاق کے اختیار میں جو کام ہوں وہ نہ کرے کیونکہ وہ کر بھی نہیں سکتی۔ صوبہ تباہ ہو رہا ہے اور حکومت وفاق کی باتیں کر رہی ہے۔ عوام
مزید پڑھیں -
کرم: کانوائے کتنی گاڑیوں پر مشتمل اور امدادی سامان میں کیا شامل تھا؟
سکیورٹی فورسز بھی معاونت کے لیے ہمہ وقت موجود رہیں جنہیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کارروائی کریں گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: وزیر اعلیٰ نے پولیس ٹریننگ سکول کا افتتاح کر لیا
پولیس ٹریننگ سکول پر 2 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت آئی ہے، نو قائم شدہ ٹریننگ سکول میں کمپیوٹر لیب، کلاس رومز، میس، رہائشی کوارٹرز اور دیگر درکار سہولیات دستیاب ہیں۔ بریفنگ
مزید پڑھیں -
لکی: پاک فوج نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 23 قیدیوں کو رہا کر دیا
رہا ہونے والوں کو دوبارہ باوقار شہریوں کے طور پر اپنے آپ کو قومی دھارے میں شامل کرنا چاہیے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نجیب اللہ خان
مزید پڑھیں