عوام کی آواز
-
کیپرا : ٹیکس کلچر کے فروغ میں یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کا کیا کردار رہا ؟
خیبرپختوںخوا ریونیو اتھارٹی نے یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کے تعاون سے صوبے میں ٹیکس پئیرز کی تعداد میں اضافے کا دعویٰ کیا ہے، حکام کے مطابق سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا کے عوام میں آگاہی پیدا ہوئی ہے اور اب ٹیکس کی شرح میں روز بروز اضافہ سامنے آرہا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا ایک تفصیلی جائزہ
ارشدعلی خان صوبائی درالحکومت پشاور،مردان او سوات سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں امن و امان کی عمومی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے،کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب صوبے کے مختلف علاقوں میں قتل کے اٹھ دس جرائم نہ ہوتے ہو،اسی طرح سٹریٹ کرائمز کی شدت میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے اور…
مزید پڑھیں -
سکھ کمیونٹی کا سیلاب زدگان کیلئے امدادی پیکج
شہزاد نوید۔ سوات پاکستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی تباہی اور معاملات کی حساسیت کا اندازہ ہونے کے بعد ہر فرد انفرادی یا اجتماعی سطح پر امداد اکٹھی کرنے اور اسے ضرورت مندوں تک پہنچانے کے بارے میں سوچ رہا ہے جس میں اقلیتی برادریاں بھی پیش پیش ہیں۔ خبیر پختونخواہ…
مزید پڑھیں -
اشاروں کی زبان کا عالمی دن: پاکستان میں قوت سماعت سے محروم 10 ملین شہری کس حال میں ہیں ؟
رلڈ فیڈریشن آف دی ڈیف کے مطابق دنیا بھر میں 72 ملین سے زائد افراد قوت سماعت سے محروم ہیں ان میں سے 80 فیصد سے زائد ترقی پذیر ممالک میں رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرم میں لین دین کے تنازعہ پر توہین مذہب کا الزام، پولیس ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
ذاتی دشمنی اور ذاتی نوعیت کے معاملات کو مذہبی رنگ دینے اور امن و امان کا مسلہ پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، عمائدین
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں مون سون کی غیرمعمولی بارشیں: سوات میں سیلابی ریلے مکانات اور پل بہا لے گئے
انور خان خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ تین دنوں سے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دریائے سوات میں کئی مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب درجنوں مکانات، ہوٹلز، متعدد رابطہ پل اور کئی کلو میٹر سٹرکیں بہا کر لے گئے۔ حالیہ سیلاب کے حوالے سے واپڈا…
مزید پڑھیں -
دہشت گردی ایکٹ اور اقوام مغرب کا کردار
ارٹی لیڈر بدترین عدالتی ناانصافیوں کا شکار رہے، مگر اقوام متحدہ سمیت کسی انسانی تنظیم یا مغربی میڈیا کو ظلم ہوتا نظر نہیں آیا۔ آخر یہ کیا وجہ ہے؟
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ سے صحافی کی گرفتاری پر صحافیوں کی شدید مذمت، فوری طور پر رہائی کا مطالبہ
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ سے تعلق رکھنے والی صحافی خادم خان آفریدی کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا جس پر صحافتی برداری نے شدید مذمت کرتے ہوئے صحافی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں باڑہ پریس کلب میں صدر کامران آفریدی کی صدارت میں ہنگامی اجلاس طلب ہوا جس میں…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا کے تمام تھانوں میں خواتین تفتیشی آفیسر مقرر کا حکم
محمد طیب سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے تھانوں میں خواتین تفتیشی آفیسر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے تاکہ وہاں غیرت کے نام پرہونے والے قتل مقاتلے کے مقدمات کی خواتین آفیسرتفتیش کرسکیں. عدالت عظمی کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے یہ احکامات گذشتہ روز استغفراللہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے…
مزید پڑھیں -
ضلع اورکزئی: حکومت زمین ہتھیا لے تو لیڑی کے عوام کہاں جائیں گے؟
سرکاری اہلکار دن دہاڑے کھیتوں میں بلااجازت گھس کر مجرمانہ مداخلت کر رہے ہیں جو کہ مقامی روایات، اقدار اور ثقافت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں