عوام کی آواز
-
اپر دیر: خواتین ممبران کونسل اجلاسوں میں شرکت سے کیوں کتراتی ہیں ؟
اگر کونسل کا کوئی رکن تحریری درخواست کے بغیر کسی اجلاس سے مسلسل پانچ دن غیر حاضر رہے تو اس کی نشست کو خالی قرار دیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ہمارے پاس کوئی نہیں آیا کہ آپ کا کوئی تاوان ہوا ہے’
کرک سے اکٹھے کئے گئے متاثرین سیلاب کے اعداد و شمار میں تاحال کاروباروں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے تفصیلات بالکل بھی نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیلاب: نوشہرہ کے ہوٹل مالکان کا تاحال پرسان حال کوئی نہیں
جو سامان وغیرہ پڑا تھا وہ سارا سیلاب کی نذر ہو گیا، زیادہ سے زیادہ کا حساب لگائیں تو ہمارا 20 سے 30 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے، ہوٹل مالک
مزید پڑھیں -
”گاڑی میں سبزی خراب ہو رہی ہے، پتہ نہیں بارڈر کب کھلے گی؟”
پاکستان میں افغان مریضوں کے ساتھ تیمارداروں کو اجازت نہ دینے کی وجہ سے افغان طالبان نے احتجاجی طور پر طورخم بارڈر کو ہرقسم آمد و رفت کے لئے بند کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب : سیاسی اختلافات کی وجہ سے بحالی کے اقدامات کتنے متاثر ہوئے ؟
تحریک انصاف کی سابق صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان سیاسی تادم آخر جاری رہی اور آج بھی پی ڈی ایم کی مرکزی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف باہم مشت و گریبان ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیلاب کے بعد آٹا بحران: ”آگے اللہ ہی جانے کہ ہمارا کیا ہو گا”
ارمان خان کی طرح پٹھان کوٹ کے رہائشی کرم خان کا بھی یہی حال ہے، انہوں نے بتایا کہ تین دن سے ان کے گھر میں اپنے آٹے کی روٹی نہیں پکائی گئی ہے.
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیراہ میں فائرنگ سے تیندوے کے دو بچے ہلاک
پولیس نے تیندوے کے بچوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع پر چھاپہ مار کر فائرنگ کرنے والےایک شخص کو حراست میں لے لیا اور تیندوے کے بچوں کی لاشیں قبضے میں لے لیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا : گورنر نے نگراں وزیراعلی کے لئے مزید 4 مشیروں کا تقرر کر دیا
آئینی طور پر نگراں وزیراعلیٰ 5 مشیروں کا تقرر کرسکتے ہیں، جن میں حمایت اللہ خان کو پہلے ہی مشیر مقرر کیاجاچکا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: قوم شلوبر کا سیکورٹی فورسز سے ناکے پہاڑی خالی کرنے کا مطالبہ
کل سے وادی تیراہ میں نا ختم ہونے والا احتجاج شروع کر رہے ہیں قبیلہ شلوبر کے مشران نے واضح کیا کہ ناکے پہاڑی پر کسی قسم مذاکرات کےلئے تیار نہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان 2 اضلاع میں تقسیم
رضیہ محسود قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا اور اس سلسلے میں حکومت خیبرپخونوا ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں دو اضلاع کو جنوبی وزیرستان آپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کا نام دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان آپر میں دو سب ڈویژن سروکئی اور…
مزید پڑھیں