عوام کی آواز
-
سانحہ مدین- کسی بھی فرد، یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں۔مفتی ڈاکٹر شوکت علی
میڈٰیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے تحقیقات کا دورانیہ کیا ہوگا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، تورغر اور ایبٹ آباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر کی وجہ سے پشاور میں عمارتی طرز تعمیر میں نمایاں تبدیلی
دنیا نے ترقی کی تو ہر چیز نے بھی ترقی کر لی ہے جس میں آج کل عمارات کی طرز تعمیر بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پیلٹ فارم ٹک ٹاک پر بندش کی درخواست
TikTok، مجرمانہ، نفرت انگیز، غیر اخلاقی، اور بیہودہ مواد کو روکنے کے لیے اپنے نظام کو مناسب طریقے سے بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے
مزید پڑھیں -
معاشرے میں عدم برداشت اور اختلاف رائے رکھنا آخر جرم کیوں؟
جب ہم ان سے بار بار پوچھتے ہیں کہ "کیا نوکری ملی؟”، "کیا بچوں کی کوئی امید ہے؟” تو ہم ان سے ہمدردی نہیں کر رہے ہوتے بلکہ ایک طریقے سے ان کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
طعنوں نےمعصوم بچی کی جان لے لی
جب بھی اس طرح کا کوئی واقعہ رونما ہوجائے تو دو باتیں نہایت قابل ذکر ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے ورثا کی جانب سے ایف آئی آر کا اندراج اور ایف آئی آر میں دفعات لگانا۔ جس میں جنسی زیادتی ، چائلڈ پروٹیکشن وغیرہ کی شقیں لگائی جائیں۔
مزید پڑھیں -
بجلی کے بل میں پھر سے ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد
وفاق نے اعلان میں کہا ہے کہ جس کے مطابق گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیے ہیں۔ جب کہ تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر کی وجہ سے پشاور میں ہیٹ سٹروک کے بڑھتے ہوئے کیسز
بین الاقوامی ادارے اور خاص کر آئی پی سی سی وغیرہ میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا بلخصوص پاکستان میں کلائمیٹ چینج یعنی موسمیاتی تغیر کا اثر اور بھی بڑھے گا جیسے کہ گرمی کا دورانیہ زیادہ ہونا یا معمول سے زیادہ بارشیں ہونا اس میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
پنجابی، پٹھان، سندھی، بلوچی یا پاکستانی؟ آخر ہم ایک کب ہونگے۔
ہماری فلموں اور ڈراموں میں پٹھانوں کو اپنی عورتوں کے ساتھ ظلم کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے اور یہ کہ وہ بہت سخت مزاج اور اکھڑ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر، ملاگوری میں ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
حادثے میں جانبحق چار افراد کی شناخت جان اکبر، رضوان اور دو خواتین مسماة ب ر سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں