عوام کی آواز
-
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق ، لواحقین سراپا احتجاج
ان مزدوروں کے قتل کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔ تاجہ زئی اڈہ میں لاشیں سڑک پر رکھ کر انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
موسم گرما میں کیا کھایا جائے اور کیا نہیں،موسم کے لحاظ سے کھانے پینے میں تبدیلی کتنی ضروری ہے
ناہید جہانگیر دنیا بھر میں موسم کے لحاظ سے خوراک یا غذا میں لوگ تبدیلی لاتے ہیں لیکن مشرقی ممالک اور خاص طور پر پاکستان میں اس بات کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا کہ گرمی کتنی بھی ہو گرم خوراک کرنے کو دل چاہے تو سخت گرمی میں بھی کھاتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں…
مزید پڑھیں -
خیبر، چوکی تختہ بیگ پردہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ، دو اہلکار جاں بحق
تختہ بیگ چوکی حملے میں شہید پولیس اہلکار اعجاز خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کیلئےخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے اضافی چالیس ارب روپے مانگ لئے
پہلے 35 فیصد اور اب 25 فیصد تنخواہوں میں جو اضافہ ہوا ہے، تنخواہیں بڑھنے سے قبائلی علاقوں کا اخراجاتی بجٹ بھی بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائیلی اضلاع، اے ڈی آر کمیٹیاں خواتین کی نمائندگی سے کیوں محروم ہیں؟
خواتین کا جائیداد میں حصے سے لیکر خلع، گھریلو تشدد، سورہ، غگ، بچوں کی کسٹڈی جیسے دیگر مسائل ہیں جس میں متاثرہ خواتین کی شنوائی ہونی چاہیے لیکن قبائیلی جرگے میں خواتین نہ تو پیش ہوسکتی ہیں اور نہ ہی کوئی خاتون اس جرگے کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
پشاور، یونیورسٹی ٹاون کے شیلٹن گیسٹ ہاؤس میں مبینہ گیس لیکج سے دھماکہ،11 افراد زخمی
مبینہ گیس دھماکے میں مرد، خواتین اور بچے جلھس گئے ہیں اور واقعہ کے بعد ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے تمام سٹاف کو الرٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا مدین واقعہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے؟
اب زیادہ تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سوات کی سیاحت کے خلاف سازش ہے تو میں اس سازش والے لفظ سے اتفاق نہیں کرتا۔
مزید پڑھیں -
گرمی کے ساتھ بجلی کی شارٹ فال بھی بڑھنے لگا، مظاہرے شروع
خیبرپختونخوا 2500 میگاواٹ بجلی پیدا کرتی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت صرف 1800 میگاواٹ ہے، صوبہ ڈھائی روپے فی یونٹ پیدا کرکے نیشنل گریڈ سٹیشن کو بھجوا کر اسے دوبارہ عوام پر 75 روپے میں فروخت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور، برطرف زرعی افسران کا حکومتی فیصلے کے خلاف تیسرے دن بھی احتجاج جاری
مصباح اتمانی "کہتے تھے لوگوں کو روزگار دیں گے، الٹا ہم سے روگار چھین لیا” یہ کہنا تھا شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے زرعی افیسر فواد داوڑ کا جو شدید گرمی میں صوبائی اسمبلی کے سامنے پچھلے تین دنوں سے جاری احتجاجی دھرنے میں شریک تھے. انہوں نے کہا کہ 2022 میں وزیراعلی محمود…
مزید پڑھیں