عوام کی آواز
-
ضلع کرم میں سات روز سے جاری جھڑپوں کا سلسہ ختم
ضلع کرم میں پچھلے سات دنوں سے متحارب قبائیل کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھڑپے جاری تھی جس کے نتیجے میں کل 46 افراد جان بحق اور 98 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: پولیس گاڑی پر بم دھماکہ، تین اہلکار زخمی
باجوڑ میں پولیس گاڑی کو سڑک کے کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایس ایچ او شاہ پور خان اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایس ایچ او بمعہ ٹیم معمول کے گشت پر تھے۔ زخمیوں کو فوری…
مزید پڑھیں -
سوات: سیاحت کے عالمی دن پر امن کے حق میں مظاہرے اور ریلی
سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی سوات کے لوگ امن کی خاطر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ مینگورہ نشاط چوک میں سوات قومی جرگہ کے زیر اہتمام امن مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں وکلاء، ٹریڈ فیڈریشن، اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ ضلعی…
مزید پڑھیں -
انسانی جسم کے اعضاء کب اور کیسے بری طرح متاثر ہوتے ہیں؟
انسانی صحت کا کوئی نعم البدل نہیں اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھ کر انسان بہت سی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ اور اس پر عمل کر کے انسان پرسکون زندگی گزار سکتا ہے ۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محمکہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کت مطابق چترال ، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور ، پشاور، صوابی، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، بونیر ،مالاکنڈ ، دیر، سوات،باجوڑ، مہمند، خیبر کوہستان، اورکزئی اورکرم میں آندھی، جھکڑ…
مزید پڑھیں -
خیبر، فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کے خلاف لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج طلباء کا احتجاج
لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایم این اے، ایم پی اے اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ پوسٹ گریجویٹ کالج لنڈی کوتل کا فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ ایفیلیئیشن کا فیصلہ واپس لیا جائے، ہمیں پشاور یونیورسٹی کے ساتھ الحاق منظور ہے، بصورت دیگر تمام طلباء نہ ختم ہونے…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، مزید پانچ افراد جاں بحق
ہسپتال ذرائع کے مطابق، اب تک کل 46 افراد جان بحق اور 98 زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج جراثیم بردار کیڑوں سے پھیلنے والی امراض میں اضافے کا سبب بن رہا ہے
خیبر پختونخوا کلائمیٹ چینج کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے لیکن صوبائی حکومت خصوصی طور پر کلائمیٹ چینج کے صحت پر پڑھنے والے اثرات کے حوالے سے خاطر خوا اقدامات اٹھانے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھیں -
یہ آپ نے کیسا فیشل کر دیا، میں تو گوری ہی نہیں ہوئی۔۔۔۔
فیشل مساج کروانے کی عمر کم از کم 20 سال ہوتی ہے لیکن فیشل کے لیے چہرے کی جلد کو بھی مد نظر رکھا جانا ضروری ہے ۔ چھوٹی عمر یعنی بلوغت کے فوری بعد ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر فیشل نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے رزمک علاقے میں آپریشن کیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ…
مزید پڑھیں