عوام کی آواز

  • انسان کب پانی کی بوند بوند کے لیے ترسے گا؟

    ماریہ سلیم پانی کرہ ارض پر بسنے والے ہر جاندار شے کی بنیادی ضرورت اور ان تک رسائی بنیادی حق ہے لیکن اس کے بے دریغ استعمال اور موافق منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے انسان پانی کی قلت کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ پاکستان دنیا کے قیمتی ذخائز سے مالا مال ملکوں میں…

    مزید پڑھیں
  • شہد کی مکھیوں کا عالمی دن: مگس بان کیا چاہتے ہیں؟

    رفاقت اللہ رزڑوال خیبر پختونخوا میں شہد کی مکھیوں کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت سے خیبر پختونخوا میں زیادہ شہد پیدا ہوتی ہے تاہم بدقسمتی سے حکومت بین الاقوامی منڈیوں میں شہد کی فروخت کے لیے وہ اقدامات نہیں اٹھاتے جو اس کاروبار کے دائرہ…

    مزید پڑھیں
  • ‘مولانا کا ایک اور بے سود دھرنا’

    ابراہیم خان صوبہ سرحد سے خیبر پختونخوا کا سفر طے کرنے والے صوبے کے سابق وزیر اعلی مولانا مفتی محمود مرحوم کے فرزند مولانا فضل الرحمن کو باقاعدہ سیاست میں آنے کا موقع مولانا مفتی محمود کی وفات کے بعد ملا کیونکہ مفتی محمود نے مولانا کی اپنی زندگی کے دوران سیاست میں آنے کی…

    مزید پڑھیں
  • ماں ماں ہوتی ہے چاہے اپنی ہو یا سوتیلی!

    خالدہ نیاز ماں کا لفظ سنتے ہی انسان کا دل پرسکون ہوجاتا ہے جیسے سارے جہاں کی خوشیاں اسے مل گئی ہو، ماں وہ رشتہ ہے جس کے آگے انسان بہت بے بس ہوجاتا ہے، ماں وہ ہستی ہے جس سے انسان زندگی گزارنے کے طور طریقے سیکھتا ہے، ماں گھنی چھاوں ہے اور یہ…

    مزید پڑھیں
  • ‘ماں آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلی گئی؟’

    سلمیٰ جہانگیر "امی کہاں ہے” گھر داخل ہوتے ہی سلام کے بعد ہم سب بہن بھائیوں کا پہلا جملہ یہی ہوتا تھا اور ہماری ماں سامنے آتے ہی ہنس کر وعلیکم السلام کہہ کر ماتھے پر چھومتی جس سے ہمارا دن بھر کی تھاوٹ ختم اور دل کو سکون ملتا تھا۔ آج پاکستان سمیت پوری…

    مزید پڑھیں
  • میں پوچھتی ہوں، احتجاج ریکارڈ کرنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟

    ماریہ سلیم پاکستانی سیاست دانوں کو بچپن سے ہی لعن طعن کرتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے دیکھا اور سنا ہے لیکن اگر تقابلی موازنہ کیا جائے تو اس وقت کی سیاست تھوڑا بہت تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہوا کرتی تھی۔ سوشل میڈیا اور آزادی رائے کے نام پر ایک دوسرے کو…

    مزید پڑھیں
  • لیول پلیئنگ فیلڈ کے حصول کا فاتحانہ آغاز

    ابراہیم خان دنیا کے مہذب ممالک کی ڈکشنریوں میں ریاست کا مطلب ماں جیسا شفیق کردار ہے جو اپنے بچوں کو ہمیشہ جوڑ کر رکھتی ہے۔ ان بچوں میں فرمانبردار اور ضدی بچے شامل ہوتے ہیں، عام زبان میں اچھے اور برے دونوں مزاج کے بچے ہوتے ہیں جن سے ماں ہرگز مقابلہ نہیں کرتی…

    مزید پڑھیں
  • اولاد نرینہ کے وہ ٹوٹکے جن کا عقلی دلیل سے کوئی لینا دینا نہیں

    حمیرا علیم ہم پاکستانیوں کی حسرت ہوتی ہے کہ ہمارا کم از کم ایک بیٹا ضرور ہو اور اس کے لیے ہم لاکھوں جتن بھی کرتے رہتے ہیں جن میں سے بیشتر مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔ کبھی کسی مزار کے مخصوص دنوں میں پھیرے، کبھی مزاروں فقیروں کے دروں پر چڑھاوے، کبھی تعویذ گنڈے تو…

    مزید پڑھیں
  • نواز شریف منیجمنٹ سے سپریم کورٹ بیک فٹ پر

    ابراہیم خان پاکستان کے موجودہ سیاستدانوں کی اکثریت چاہے اپنے آپ کو جتنا بھی پاک صاف کرلیں لیکن یہ اپنے آپ کو جنرل ضیاء کی مارشل لائی آلائشوں سے پاک نہیں کرسکتے۔ جنرل ضیاء نے پہلے غیر جماعتی بنیادوں الیکشن کروائے اور پھر جو نووارد اسمبلیوں میں پہنچے اور ان میں مارشل لاء کی بالادستی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستانی فن تعمیرات میں انقلاب، کیا عام آدمی کم قیمت پر اپنا گھر بنا پائے گا؟

    حمیرا علیم عموما روایتی تعمیر میں بہت چیلنجز ہوتے ہیں۔ جہاں دنیا آٹومیشن کی طرف بڑھ رہی ہے وہیں مختلف ٹیکنالوجیز کے ذریعے تعمیراتی صنعت کو خودکار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ تعمیر میں اضافی مینوفیکچرنگ جسے عام طور پر 3D کنکریٹ پرنٹنگ کہا جاتا ہے، یہ ایک ممکنہ تعمیر کے طور پر…

    مزید پڑھیں
Back to top button