عوام کی آواز
-
طورخم بارڈر، مال بردار گاڑیوں کوپاکستان اور افغانستان داخلے کی اجازت مل گئی
TAD معاہدہ میں اب تک صرف ایکسپورٹ اور امپورٹ کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں ٹرانزٹ کو مئی 2025 میں شامل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں طلباء کا امن مارچ
لنڈی کوتل میں طلباء امن کا مطالبہ لے کر سڑکوں پر آئے، امن قائم کرنے والے ذمہ داری پوری کریں، سکولوں کو بموں سے اڑانے والے تعلیم کے دشمن ہیں، مونگ پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو، بچوں کا نعرہ تھا۔
مزید پڑھیں -
"اگر ہم نے فطرت پر رحم نہیں کیا تو فطرت ضرور انتقام لے گی”
خیبرپختونخوا کے محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کے مطابق گزشتہ سال 2023 میں 17 ہزار ایکڑ پر لگے جنگلات آگ لگنے سے متاثر ہوکر مختلف قسم کی قیمتی درختیں جل کر خاکستر ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
چنچلاتی دھوپ اور گرمی کی لہر سے پریشان عوام کے لئے بارشوں کا تحفہ
پشاور،چارسدہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، کوہاٹ، وزیرستان اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی۔
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی آلودگی کے قبائیلی اضلاع کی آب وہوا پر منفی اثرات
محراب آفریدی ماحولیاتی آلودگی اب قبائلی علاقوں میں بھی بڑھنے لگی ہے۔ پہلے قبائلی علاقوں کی آب و ہوا آلودگی سے پاک صاف ہوا کرتی تھی لیکن اب ٹرانسپورٹ ، دہشت گردی کی جنگ سے اب تک بے تحاشہ بارود کا استعمال اور انڈسٹریز کے قیام کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی پر انتہائی برے اثرات…
مزید پڑھیں -
دریا پر سیر و تفریح کے دوران ڈوبنے کے بڑھتے واقعات
خیبر پختونخوا کے دریا ہر سال نئی جانوں کو اپنے قبضے میں لیتے ہے اور یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جو ابھی ان دریاؤں کی گہرائی سے واقف بھی نہیں ہوتے وہ دریا کے موجوں کی نظر ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
آن لائن فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے بچا کیسے جائے؟
آنلائن فراڈ کا شکار اکثر و بیشتر لوگ لالچ کے وجہ سے بنتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ لالچ میں نہ پڑیں، کسی بھی نامعلوم کال کی صورت میں فوراً متوجہ ہو جائیں اور خفیہ معلومات کسی کو نہ بتائیں۔ اپنے موبائل، اے ٹی ایم کارڈ کے پن اور بنک ایپلیکیشن کے پاسورڈ کی…
مزید پڑھیں -
کے پی، بالائی علاقوں میں گرمی کی ستائی عوام کے لئے خوشخبری۔
رواں ہفتے کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس،ہسپتال اہلکار معطل
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ طالب علم کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس لایا گیا تو بیڈ سارے فل تھے۔ ریفرل زیادہ ہونے سے پشاور کے تمام ہسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ…
مزید پڑھیں -
بشکیک سے مزید 287 طلبہ کی آمد
اب تک پانج خصوصی پروازوں کے ذریعے کل 1450 طلبہ کو وطن واپس لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں