عوام کی آواز
-
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی
صوبے کے بعض مقامات پر موسالادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔ جس کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سالئیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں -
اپردیر میں قدرتی مشروم کی پیداوار کیسے سینکڑوں غریب خاندانوں کے روزگارکا ذریعہ بن رہی ہے؟
مشروم کا کاروبار اب ایسا ہے کہ جیسے میں کوئی سونے کا کام کرتا ہوں کیونکہ اب اس میں گذشتہ سالوں کی نسبت اتار چڑھاؤ بہت زیادہ آرہا ہے ۔ اور اسی اتار چڑھاؤ سے کبھی ہمیں فائدہ ہوتا ہے تو کبھی نقصان۔
مزید پڑھیں -
جنریشن زی: ٹیکنالوجی سے آراستہ مگر حقیقت پسند، جنریشن زی ہے کون؟
ہ جنریشن زی کا موبائل سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے اس لیے ٹیکنالوجی کا ان پر مضر اثر بھی بہت زیادہ ہے۔ اس جنریشن کے لوگ اسی وجہ سے زیادہ پریشان بھی رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں واقعہ, وزیر اعلی ہاﺅس پشاور میں جرگہ
بنوں واقعہ پر وزیر اعلی نے آئندہ دو روز میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔ جرگہ ختم یا جاری رکھنے پر فیصلہ جمعہ کو ہوگا۔
مزید پڑھیں -
پشاور فائرنگ، گھریلوں تنازع پر میاں بیوی اور 5 ماہ کا بچہ قتل
پشاور میں ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق واقعہ مچنی گیٹ کے قریب باچا خان مرکز میں واقع ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے شوہر، بیوی، اور پانچ ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ انہیں واقعہ کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا…
مزید پڑھیں -
بنوں واقعے پر فوج کا رسپانس آرڈر کے مطابق تھا، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈے، جھوٹی خبروں میں اضافہ اور دہشتگردی کے واقعات پر میڈیا سے بات چیت کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ اس سال سکیورٹی…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے سکول کو نامعلوم افراد نے بموں سے اڑا دیا
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی گاٶں زیرکی میں گزشتہ رات گرلز مڈل سکول کو نا معلوم افراد نے بموں سے اڑا دیا۔ آپریشن ضرب عضب کے بعد ایک بار پھر شمالی وزیرستان میں گرلز سکولوں کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس سے پہلے تحصیل شوا میں عافیہ بپلک سکول کو…
مزید پڑھیں -
زہریلی فضائیں کیسے ہماری صحت کو متاثر کرتی ہیں
ہم جب چھوٹے تھے تو آسمان اس قدر نیلا اور صاف نظر آتا تھا کہ بندہ دیکھتا ہی رہ جاتا۔ ہوا اس قدر صاف تھی کہ آسمان میں تارے صاف اور واضح نظر آتے بلکہ لوگ ان تاروں کی روشنی سے ہی رات کی تاریکیوں میں چلتے تھے۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ،پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ، تین اہلکار زخمی
وادی تیراہ کے سیڑے کنڈاو علاقے میں پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج کے خوشحال آمین دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری…
مزید پڑھیں -
بنوں واقعات، جرگے نے اپنے مطالبات پیش کر دیئے
بنوں میں ہونے والے واقعات کے پرامن حل کے لیے جرگے نے انتظامیہ کے سامنے اپنے مطالبات رکھے ہیں۔ انہوں نے وضاحت دی کہ وہ کسی صورت آپریشن عزمِ استحکام کو منظور نہیں کریں گے اور بنوں میں موجودہ تمام طالبان کے مراکز فوری طور پر بند کر دیئے جائیں۔ اس کے علاوہ، جرگے نے…
مزید پڑھیں