عوام کی آواز
-
لاپتہ افراد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، پشاور ہائیکورٹ میں پیش
لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت میں پیشی کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ضمانت کے باوجود ہونے والی گرفتاریوں پر سوال اٹھایا اور کہا، "عدالتی احکامات کے مطابق…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: پولیس وردی میں ملبوس ملزمان کی ڈکیتی، موبائل ڈیلر سے لاکھوں کے موبائل فونز لوٹ لیے
متاثرہ تاجر کی مدعیت میں سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: پاک افغان خرلاچی بارڈر اور مین شاہراہ نویں روز بھی بند، شہری مشکلات کا شکار
ہسپتال ذرائع کے مطابق قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 50 افراد جاں بحق اور 120 زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا بیویاں ہی گھر کے کام کاج کی ذمہ دار ہیں؟
حمیراعلیم پاکستان میں عموما جب لوگ اپنے بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے نکلتے ہیں تو چاہتے ہیں کہ اعلی تعلیم یافتہ، خوبصورت، ویل آف ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی سگھڑ بھی ہو کیونکہ گھر اسے ہی سنبھالنا ہے۔ ایک فیملی فرینڈ نے، جو پروفیسر ہیں ان کے شوہر اور چار بیٹے ڈاکٹر ہیں، اپنے بیٹے کے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: غیرملکیوں کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چھ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جانبحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں، "ماڑی پٹرولیم کمپنی لیمیٹڈ” ایم پی سی ایل کے افسران موجود…
مزید پڑھیں -
خواجہ سرا بچوں کے لیے ایک ماں کی جدوجہد
ان مشکلات کے باوجود، عظمہ اور اُن کے بچے طبی علاج کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے پشاور کے کوہاٹی ہسپتال کا دورہ کیا ہے، لیکن علاج کے اخراجات اُن کی استطاعت سے بہت زیادہ ہیں۔ "کئی ڈاکٹروں نے ہمیں بتایا کہ علاج بیرونِ ملک بہتر ہو سکتا ہے، لیکن ہمارے پاس پیسے…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں سات روز سے جاری جھڑپوں کا سلسہ ختم
ضلع کرم میں پچھلے سات دنوں سے متحارب قبائیل کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھڑپے جاری تھی جس کے نتیجے میں کل 46 افراد جان بحق اور 98 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: پولیس گاڑی پر بم دھماکہ، تین اہلکار زخمی
باجوڑ میں پولیس گاڑی کو سڑک کے کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایس ایچ او شاہ پور خان اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایس ایچ او بمعہ ٹیم معمول کے گشت پر تھے۔ زخمیوں کو فوری…
مزید پڑھیں -
سوات: سیاحت کے عالمی دن پر امن کے حق میں مظاہرے اور ریلی
سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی سوات کے لوگ امن کی خاطر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ مینگورہ نشاط چوک میں سوات قومی جرگہ کے زیر اہتمام امن مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں وکلاء، ٹریڈ فیڈریشن، اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ ضلعی…
مزید پڑھیں -
انسانی جسم کے اعضاء کب اور کیسے بری طرح متاثر ہوتے ہیں؟
انسانی صحت کا کوئی نعم البدل نہیں اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھ کر انسان بہت سی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ اور اس پر عمل کر کے انسان پرسکون زندگی گزار سکتا ہے ۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
مزید پڑھیں