عوام کی آواز
-
فیملی ولاگنگ: آزادی یا اخلاقی بحران؟
فیملی ولاگرز اکثر اپنی ویڈیوز کے ذریعے اپنے فالوورز کے ساتھ جذباتی تعلق قائم کرتے ہیں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ دنیا بھر میں مقبول ہو چکا ہے اور بہت سے خاندان اسے اپنا پیشہ بنا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: تھانہ میریان کی حدود میں ذاتی دشمنی کے باعث باپ بیٹا قتل
مقتولین کے قتل کا مقدمہ 4 مبینہ ملزمان کے خلاف تھانہ میریان میں درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے ساتھ ان کی دشمنی چل رہی تھی۔
مزید پڑھیں -
ہماری صبح اتنی بے رونق کیوں، چڑیوں کی چہچہاہٹ کہا گئی؟
20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پہلے ہماری صبح کا آغاز پرندوں کی آواز خصوصا چھوٹی چڑیا کی چہچہاہٹ سے ہوا کرتا تھا. مگر اب ہم ان آوازوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور پچھلی دو دہائی سے چڑیوں کی نسل میں کمی ہوتی آرہی…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: عیدگاہ سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
ہسپتال میں ابتدائی معائنہ میں ڈاکٹر نے بچے سے زیادتی کی تصدیق ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں 25 دن بعد بحال
پاکستان اور افغانستان کے جرگے کے ارکان کے درمیان طویل عرصے سے جاری مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
باڑہ: دو مختلف واقعات میں چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، چھ زخمی
دوسرا واقعہ قبیلہ اکاخیل کی ذیلی شاخ مداخیل کے علاقے چرسیان میں پیش آیا جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک حجرے کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر چار بچے جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا ڈیٹا طلب، اعلامیہ جاری
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں افغان مہاجرین کے بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد افغان طلبہ کی واپسی کے سلسلے میں حکومت کے اقدامات کی تکمیل ہے۔ دستاویزات کے مطابق، صوبے کے تمام سرکاری سکولز، کالجز اور جامعات میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا طلب کیا گیا…
مزید پڑھیں -
ویمن یونیورسٹی مردان میں ہراسانی کا مبینہ واقعہ: طالبات کا احتجاج، سیکیورٹی آفیسر معطل
خیبرپختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں طلباء کو حراساں کرنے والے سیکورٹی اہلکار کو معطل کردیا گیا. تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی کمیٹی کا سربراہ یونیورسٹی رجسٹرار مقرر
مزید پڑھیں -
ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر: کیا پاکستان میں علماء کا قتل ایک سازش ہے؟
پہلے ہمارے تعلیمی ادارے اور عبادت گاہیں نشانہ تھیں تو اب ہمارے باعمل علماء۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دشمنوں کا مقصد صرف ہمارے ملک میں انتشار پھیلانا، ہماری نسلوں کو مٹانا ہی نہیں بلکہ دین اسلام کے خاتمے کی ناکام کوششیں بھی ہیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جانبحق
نوشہرہ خشکی روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی الیاس خان جانبحق جبکہ فائرنگ کے دوران پولیس اہلکار کی گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ تفصیلات کے مطابق، اے ایس آئی الیاس خان تھانہ نوشہرہ کینٹ میں تعینات تھے اور وہ علی الصبح ڈیوٹی سے چھٹی پر اپنے گھر جارہے تھے۔…
مزید پڑھیں