عوام کی آواز
-
مانسہرہ: ہزارہ موٹر وے پر بس الٹنے کے باعث 5 افراد جانبحق جبکہ 4افراد زخمی
گلگت سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس مانسہرہ میں ہزارہ موٹروے پر الٹنے کے باعث بس میں سوار 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں اور جانبحق افراد کی میتوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر…
مزید پڑھیں -
جدید تخم کے ذریعے گندم کی پیداوار میں اضافے کا امکان
ماہرین کے اندازے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہر سال 13 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار ہو رہی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت 50 لاکھ ٹن ہے۔ اگر کاشتکاروں نے ماہرین کی تجویز کردہ تخم استعمال کئے تو صوبے کا پنجاب پر انحصار کم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
حلالہ سنٹرز: خواتین کے حقوق اور اسلامی تعلیمات کی پامالی
علامہ عبدالقیوم ظہیر بتاتے ہیں کہ:" بڑے بڑے مدارس اور مفتی بھی اس گناہ میں ملوث ہیں۔ پاکستانی اسلامی نظریاتی کونسل یہ طے کر چکی ہے کہ ایک نشست میں تین طلاق دینے والے کو چھ ماہ قید اور اسٹامپ لکھنے والے کو بھی سزا ملے گی۔ ایسے حلالہ سینٹرز والے لوگوں کو دھوکہ دیتے…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقہ مدی جون میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے۔ ڈی پی او پولیس جنوبی وزیرستان اپر ملک حبیب نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مدی جون میں نامعلوم ملزمان نے ایک موٹر کار پر فائرنگ کی،…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: خواتین کے تحفظ کے لئے نئے اصول و ضوابط نافذ، ہراسانی کے خلاف سخت اقدامات, اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کے تحفظ کے لئے ہراسانی کے خلاف نئے اصول و ضوابط نافذ کر دیئے ہیں۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ہراسانی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں تعلیمی اداروں میں خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے…
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ میں باؤلے کتوں کے حملے سے 11 بچے زخمی، ویکسین کی عدم دستیابی پر عوام میں تشویش
چکدرہ بار ایسوسی ایشن کے وکیل یونس خان نے عدالتی احکامات کے حوالے سے واضح کیا کہ آوارہ اور باؤلے کتوں کو مارنا قانونی طور پر جرم ہے۔ ان کے مطابق عدالتوں نے یہ ہدایات دی ہیں کہ معاشرتی اور قانونی دائرے میں ان کتوں کے حوالے سے ذمہ داریوں کو مدنظر رکھا جائے اور…
مزید پڑھیں -
لوئر کرم میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار جانبحق اور ایک زخمی
لوئر کرم کے علاقے گاؤں چارخیل میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار جانبحق جبکہ ایک زخمی۔ پولیس ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق لوئر کرم کے علاقے چارخیل میں مسلح افراد نے سڑک کی پروٹیکشن پر مامور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس میں ٹل اسکاوٹس کے…
مزید پڑھیں -
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل قبول نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کرے گے بلکہ وہ کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار لازمی کریں گے۔ ایک…
مزید پڑھیں -
باجوڑ ایجنسی کے انضمام کے بعد بیٹیوں کے وراثت میں حق کا پہلا کامیاب کیس
عبداللہ جان کی والدہ کی یہ کامیابی دیگر خواتین کے لئے بھی امید کی کرن ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا سکتی ہیں اور کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
اشرافیہ کا وی آئی پی پروٹوکول عوام کے لئے وبال جان
ترقی یافتہ ممالک کے لوگ پاکستان کے حکمرانوں کی عوامی مسائل سے بے رخی ناکامی پر ہنستے ہیں ۔ اس وجہ سے ان کی کوئی عزت نہیں ہوتی انہیں بین الاقوامی کانفرنسس میں تصویر کے سب سے پیچھے کونے میں کھڑا کیا جاتا ہیں۔
مزید پڑھیں