عوام کی آواز
-
"واپسی کے اخراجات نے ہمیں مزید بےبس کر دیا ہے”، افغان باشندے
طورخم کے راستے 22 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم باجوڑ: 7 سکیل کے ملازم کو 17 گریڈ آفیسر کے اختیارات دے دیئے گئے
پالیسی میں صرف اضافی چارج دینے کی گنجائش موجود ہے، وہ بھی صرف اس صورت میں جب دونوں آسامیوں کے سکیل برابر ہوں اور متعلقہ شخص اپنی موجودہ پوسٹ پر بھی اپنی ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا کر رہا ہو۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان میں ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی
بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھیں -
صوبے میں کہیں بھی ملٹری آپریشن نہیں ہو رہا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
بنوں قومی جرگہ:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا جرگے کے مطالبات سے اصولی اتفاق
مزید پڑھیں -
میٹرک پرچہ آؤٹ ہونے کے دعوے بے بنیاد، چئیرمین کوہاٹ تعلیمی بورڈ
خبر کی تصحیح: چئیرمین کوہاٹ تعلیمی بورڈ نے کرک میں امتحان سے قبل پرچہ آؤٹ ہونے والی خبر کی تردید کر دی
مزید پڑھیں -
گرم و خشک موسم کے بعد خیبر پختونخوا میں محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
گزشتہ روز پشاور کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دیر بالا، چترال، پاراچنار کا درجہ حرارت 10، کالام کا 7، دیو لوئر کا 11، مالم جبہ کا 12 اور ڈیرہ اسماعیل خان کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
”پاکستان میں ہر روز 675 نوزائیدہ بچوں اور 27 ماؤں کی اموات“، عالمی ادارہ صحت کا انکشاف
سالانہ 9 ہزار 800 ماؤں اور 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد نوزائیدہ بچوں کی اموات ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار سے زائد مردہ بچوں کی پیدائش (stillbirths) بھی رپورٹ ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے، نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کا بندوبست
پہلی مرتبہ اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی نقل کی روک تھام کے لیے ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، اور پاکٹ گائیڈز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گردوں میں خارجی گروہ کا سرغنہ شیرین بھی شامل ہے، خارجی سرغنہ شیرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں