عوام کی آواز
-
اگر زندگی میں نظم و ضبط نہیں، تو پیسہ بے معنی ہے
یاد رکھیں، اگر آپ کے پاس بہت پیسہ ہے لیکن آپ کو مالی انتظام کی مہارت نہیں ہے تو آپ واقعی غریب ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے، 30 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہونے کے بعد صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو کا نیا کیس کوہاٹ سے رپورٹ ہوا اور متاثرہ بچے کی عمر ڈھائی سال ہے۔ یہ کوہاٹ…
مزید پڑھیں -
پاراچنار مین شاہراہ بندش: علاج جاری نہ ہونے کے باعث 28 سالہ نوجوان جانبحق
زیڑان سے تعلق رکھنے والا کرار حسین کینسر کا مریض تھا اور کیمو تھراپی کے لئے پشاور نہیں پہنچ سکا۔ اس کے بھائی دلاور حسین کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش نے ان کی زندگی کا چراغ بجھا دیا۔ کرار حسین پشاور ماڈل سکول اینڈ کالج کا ٹاپر اسٹوڈنٹ بھی رہ چکا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: وراثت میں حصہ مانگنے پر قتل
نوشہرہ کے علاقے پار جہانگیرہ میں والدہ کے لئے وراثت میں حصہ مانگنے پر ماموں کی گھر میں اندھا دھن فائرنگ سے جوان سال بھانجا جانبحق۔ پولیس کے مطابق ملزم اسرار خان کی فائرنگ سے جوان سال بھانجا محمد سعد موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ملزم ماموں ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 ہلاک
سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک خوارج…
مزید پڑھیں -
کیا لڑکوں کو بھی تصویر کھینچوانے سے مسئلہ ہو سکتا ہے؟
ہمیں بالکل اسی طرح مرد کی رائے کا بھی احترام کرنا چاہیئے جیسے کہ عورت کا کیا جاتا ہے۔ اگر تصویر لینے کی اجازت ہم عورت سے لیتے ہیں تو بالکل اسی طرح مرد کی اجازت لینا بھی ضروری ہے۔ دونوں کی رائے کا احترام کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج کو ہم روک نہیں سکتے، البتہ آثرات کو کم کرسکتے ہیں "کلائمیٹ ایکٹیوسٹ سے ایک خصوصی نشست”
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کلائمیٹ چینج پر قابوں پانے کے لئے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافے کے عمل کو روکنے کے لئے ہر ملک کو سر توڑ کوشش کرنی ہوگی کسی ایک ملک کی کوشش مسئلے کا حل نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 413 ماحول دوست منصوبوں پر 203 ارب روپے خرچ
محکمہ جنگلات نے 139منصوبوں پر 14 ارب 40 کروڑ روپے خرچ کئے ہیں، جس میں بلین ٹری سونامی، ٹن بلین ٹری سونامی اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔ پشاور میں دو بھٹہ خشت بھی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار میں مرکزی شاہراہ بارہویں روز بھی بند، شہری مشکلات کا شکار
افغان سرحد پر 70 سے زائد بڑی گاڑیوں میں موجود تازہ سبزیاں اور پھل مکمل طور پر ضائع ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وادی تیراہ کے 2041 خاندانوں کو آئی ڈی پیز کا درجہ دے دیا گیا
خیبرپختونخوا حکومت نے وادی تیراہ میں جاری ملٹری آپریشنز کے باعث متاثرہ 2041 خاندانوں کو اندرون ملک بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کا درجہ دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا تعلق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں بشمول سنڈا پال، علام علی، خاپور، میاں داد کمر، کنڈوں کلے، جڑوبی دوخلے، درے…
مزید پڑھیں