عوام کی آواز
-
کرم: ”128 بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق”
ضلع کرم میں راستوں کی بندش کو 80 سے زائد روز ہو گئے ہیں، راستوں کی بندش ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی صورتحال کا باعث بن رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: ممبران کے دعوؤں کے باوجود گرینڈ جرگہ امن معاہدہ کرانے میں ناکام
ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے علاقے میں کھانے پینے کا ذخیرہ ختم؛ مبینہ طور پر ادویات کی قلت، اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کے باعث بچوں سمیت مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: معاہدے پر مشران کے دستخط؛ دونوں فریق بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ
فریقین کے دستخط کے بعد ممکنہ طور پر آج دن 11 بجے تک فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرم امن معاہدہ پر دستخط متوقع؛ ”علاج نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 120 ہو گئی”
راستوں کی بندش کے خلاف کرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کا آٹھواں روز، سلطان، گوساڑ، اور چنار آباد سمیت ضلع کرم میں 5 دیگر مقامات پر بھی دھرنے جاری
مزید پڑھیں -
کرم: مذاکراتی عمل مکمل؛ تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہو گئی
مبینہ طور پر علاج و معالجے کی سہولیات نہ ملنے سے بچوں اور مریضوں کی اموات اور آمدورفت میں رکاوٹوں کے خلاف پاراچنار میں 7 دن سے احتجاج جاری ہے، اور اِس شدید سردی میں بچے، بڑے اور بزرگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار روڈ کیلئے سپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا فیصلہ
کرم میں غیرقانونی بھاری ہتھیار رکھنے اور مورچے بنانے کا کوئی جواز نہیں، حکومت کی کوئی ایسی پالیسی نہیں کہ کسی بھی مسلح گروپ کو غیرقانونی بھاری ہتھیار رکھنے کی اجازت دیں۔ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں -
تیراہ آپریشن: اے این پی کا متاثرین کی بحالی؛ جے یو آئی کا "ذمہ داروں کو سزا” دینے کا مطالبہ
تیراہ میدان سے نقل مکانی روکنے کیلئے اور امن کی بحالی کیلئے عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کا تمام سٹیک ہولڈرز، قومی مشران سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل نمائندہ جرگہ تشکیل دینے کا اعلان۔
مزید پڑھیں -
تیراہ متاثرین: الخدمت فاؤنڈیشن کا کل سے باغ میں امدادی کیمپ لگانے کا اعلان
امدادی کېمپ میں ٹرانسپورٹ اور غذائی اجناس سمیت دیگر ضروری سامان بھی فراہم کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: ہزارہ ایکسپریس وے پر حادثے میں پولیس اہلکار جانبحق، دوسرا زخمی
ضلع مانسہرہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس وے پر حادثے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جانبحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں پولیس اہلکار سڑک پر خراب گاڑی کو مدد فراہم کر رہے تھے۔ حادثے میں سب انسپیکٹر شبیر احمد جانبحق جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سہیل ملک زخمی ہو…
مزید پڑھیں -
ورچوئل سیر، افق کی وسعتوں اور بلندیوں کو چھونے کا ایک انوکھا سفر
ورچوئل سفر نے میری تحقیقاتی تلاش کے نقطہء نظر کو تبدیل کر دیا ہے، ایڈونچر کے جوش اور شوق کو گھر کی آرام دہ نشستوں کے ساتھ ملا دیا ہے۔ یہ نئے ثقافتوں کا تجربہ کرنے، افق کو وسیع کرنے، اور ہماری زمین کی خوبصورتی سے جڑنے کا ایک شاندار طریقہ ہے، جو پر لطفِ…
مزید پڑھیں