عوام کی آواز
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
زلزلہ کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر تھا۔ زلزلے کی گہرائی 94 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: عوامی شکایات پر مشیر صحت کی کارروائی، ناقص کارکردگی پر ایم ایس کو رپورٹ کرنے کا حکم
کنگ عبداللہ ہسپتال کا انتظامی چارج ٹائپ ڈی ہسپتال بفہ کے ایم ایس ڈاکٹر محمد نعیم کو سونپ دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے مذاکرات دیر سے سہی مگر درست سمت میں قدم ہے، بیرسٹر سیف
صوبے کو نظر انداز کرنا غیر سنجیدگی کا مظہر ہے کیونکہ خیبر پختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ اور فرنٹ لائن صوبہ ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات، 2 جاں بحق، 9 زخمی
حادثات میں مجموعی طور پر 11 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں -
سوات: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
غزہ میں بھوک، پیاس، قتل عام… اور دنیا بے حس تماشائی
جس صبر و استقامت سے فلسطینی ظلم برداشت کر رہے ہیں اللہ تعالٰی دیکھ رہا ہے اور ان کی مدد کی فریاد اور ہمارا کمزور ایمان اور بے حس رویہ بھی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمیں مظلوم فلسطینیوں کی بدعا لگ جائے کیونکہ مظلوم کی بد دعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں…
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل: صحافی نثار آفریدی کے گھر پر گرینیڈ گر گیا، اہل خانہ محفوظ
کچھ ماہ قبل بھی فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ان کے گھر کی چھت پر نصب سولر پینلز کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ گاؤں میں مسلح جھگڑوں کے باعث مقامی آبادی کو مسلسل خطرات لاحق ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: 61 ہزار بچے تعلیم سے محروم جبکہ 10 ہزار کا داخلہ مکمل، محکمہ تعلیم خیبر
داخلہ سکول مہم کے تحت 15 ہزار بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس میں سے اب تک 10 ہزار بچوں کا سکولوں میں داخلہ مکمل ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: پولیس وین پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل جانبحق، شہری زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان موسیٰ زئی شریف کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ تھانہ چودہوان کے ایس ایچ او غلام قاسم کے عدالت میں پیشی کے لیے جاتے وقت پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موسیٰ زئی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
آج کہاں کہاں ہوگی بارش؟
مزید پڑھیں