عوام کی آواز
-
لکی مروت: قتل سمیت کئی مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار، 12 اہلکار معطل
واقعے میں غفلت برتنے پر انچارج سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں معطل کر دیا گیا ہے، جن میں اے ایس آئی میر اسلم بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
نوشہرہ: پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج، مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر گالم گلوچ اور دھمکیوں کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تحفظ کے بغیر معدنی ترقی؟ مائینز اینڈ منرل ایکٹ پر تحفظات بڑھنے لگے
مائینز اینڈ منرل ایکٹ 2025: ماحولیاتی تحفظ کے دعوے، ضم اضلاع میں ای پی اے کی عدم موجودگی سوالیہ نشان
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ حج کوٹہ پر حکومتی خاموشی، 67 ہزار حاجیوں کا حج خطرے میں
موجودہ بحران سے تقریباً 67 ہزار پاکستانی حاجی متاثر ہو رہے ہیں، جن میں 30 فیصد اوورسیز پاکستانی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: پولیو ڈیوٹی پر فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار جانبحق، دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے راکٹ لانچر، مشین گن، دو موٹر سائیکلیں، قومی شناختی کارڈ، تین اے ٹی ایم کارڈز اور ایک اسمارٹ فون برآمد ہوا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی اعظم ورسک میں درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: روٹی کی نئی قیمت اور وزن پر عمل درآمد نہ ہوسکا، شہری کم وزن مہنگی روٹی خریدنے پر مجبور
تندوروں اور ہوٹلز میں روٹی بدستور 100 سے 120 گرام وزن کے ساتھ 20 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی پابندی کے باوجود متعدد ہوٹلز میں ڈبل روٹی کی فروخت بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: ڈی ایچ او آفس میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری
انکوائری کے نتیجے میں چوری میں ملوث چوکیدار سمیت تین اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور موسمیاتی تغیر: درجہ حرارت میں اضافہ اور طوفانی بارشیں
دریائے کابل اور معاون ندی نالوں میں طغیانی کا امکان، نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت؛ سوات میں 214 گلیشیئرز ماحولیاتی خطرے کا باعث، ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر
مزید پڑھیں -
خیبر: نامعلوم افراد کے ہاتھوں پولیو ٹیم کا اہلکار اغواء
خیبر میں پولیو اہلکار اغواء، ہنگو میں پانی کی قلت پر بائیکاٹ کی دھمکی، پولیو مہم کو چیلنجز درپیش
مزید پڑھیں