عوام کی آواز
-
اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس: کے پی مائنز اینڈ منرل بل 2025 کو مکمل طور پر مسترد
آل پارٹیز کانفرنس اس بل کے خلاف متفق ہے اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس بل کو فوری طور پر مسترد کرے، بصورت دیگر صوبہ گیر احتجاج کیا جائے گا، میاں افتخار حسین
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے، جن میں سندھ سے چار، خیبر پختونخوا سے دو، اور پنجاب سے ایک کیس شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: مستونگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو لیویز اہلکار فائرنگ سے جانبحق
پولیس کے مطابق حملہ اُس وقت ہوا جب اہلکار پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی پر موجود تھے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: سکول جاتے ہوئے سرکاری استاد اغوا، دشمنی یا کچھ اور؟
مغوی استاد تدریس کے ساتھ ساتھ ایک عطائی ڈاکٹر کے طور پر بھی کام کرتے تھے اور اپنے گاؤں نورڑ میں ایک سٹور چلاتے تھے، جہاں مقامی لوگ علاج معالجے کے لیے ان کے پاس آتے تھے۔
مزید پڑھیں -
باڑہ: زمینی تنازعے پر فائرنگ، تین راہگیر زخمی
دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں تین راہگیر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
کیا پشاور کی ہوا واقعی سانس لینے کے قابل نہیں رہی؟
فضائی آلودگی میں تشویشناک اضافہ، ائیر کوالٹی انڈکس 167 تک جا پہنچا
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ، مگر خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیشگوئی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
مزید پڑھیں -
غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، بچوں کو پولیو ویکسین کی سہولت بھی فراہم
ملک بدر ہونے والے غیر قانونی افغانیوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیں -
کیا سونا 4 لاکھ تولہ تک جائے گا؟ ماہرین نے خبردار کر دیا!
امریکہ اور چین کی اقتصادی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے، جس کا براہ راست اثر سونے کی طلب اور قیمت پر پڑا ہے۔ جس کے باعث سونے کی قیمت میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
جھریاں، دانے، خشکی؟ گھونگھا سب ٹھیک کر دیتا ہے!
سنیل سلائم قدرتی طور پر جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے، جس کی وجہ سے یہ خشک جلد کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔ جلد اور چہرے کی چمک میں اضافہ کرتا ہے۔ سنیل سلائم جلد کو ایک قدرتی نرمی اور چمک عطا کرتا ہے، جو اسے ایک جوان لک دیتا ہے۔
مزید پڑھیں