عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کے خطرات کے پیش نظر فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت
محکمہ داخلہ نے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن، اور ٹانک کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ حملوں کی روک تھام کے لئے حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں
مزید پڑھیں -
چارسدہ کی فضیلت کیسے بنی بے سہارا لوگوں کا سہارا
”پاکستانی معاشرے میں پدر شاہی نظام کے باعث خواتین باہم معذوری کو معاشرے کا کارآمد شہری نہیں مانا جاتا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے سمیت زندگی کے دیگر شعبوں میں بھی مواقع نہیں دیے جاتے جس کے باعث انکو معاشرے میں منفی سوچ اور رویے کا سامنا ہوتا ہے جوکہ انکی نفسیات پر برے…
مزید پڑھیں -
پشاور میں غیرت کے نام پر دو افراد کا قتل، ایک ملزم گرفتار
پشاور میں تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں ایک دلخراش واقعے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، دونوں افراد کو قتل کرنے کا الزام ایک مقامی خاندان پر ہے، جس میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرا ملزم…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف متفقہ موقف اختیار کیا، قراردادیں منظور
کشمیریوں کے حقوق سلب کرنا قابل مذمت ہے، اور ہمیں کشمیر کے معاملے پر واضح خارجہ پالیسی اپنانی ہوگی۔ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی ایک تاریخ رقم کی ہے، اور کشمیریوں نے اس ظلم کے خلاف مزاحمت کی۔ عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لیے یہ ایک واضح چیلنج ہے،…
مزید پڑھیں -
جان ہے تو جہان ہے،بھر پورنیند صحت مند زندگی کی کنجی
اگر رات کو مکمل نیند نہ ملے تو صبح دماغ صحیح طور پر کام نہیں کرتا اور یادداشت کی کمی ہو سکتی ہے۔ نیند کی کمی کی وجہ سے لوگ چڑچڑے پن اور بے چینی کا شکار ہو سکتے ہیں، اور یہ دماغی صلاحیتوں اور جسمانی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں توانائی بحران، صوبائی حکومت کے اقدامات اور عوام کی صورتحال
کوٹو پاور پراجیکٹ کی تعمیر ایک معمہ بن چکا ہے اور اس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہے کہ کب مکمل ہوگا جو ایک سوالیہ نشان ہے۔ ابراش پاشہ نے کہا کہ اس میں متعدد بار تکمیل کا دورانیہ تبدیل کیا گیا کبھی ایک تو کبھی دوسری تاریخ دے رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
اورکزئی: حسن زئی درہ بڈگور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
یہ واقعہ رات کے وقت شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں تمام میل سرکاری سکولز آج احتجاجاً بند
تنظیم کا کہنا ہے کہ 4 مئی 2023 کو اس اسکول میں مسلح افراد کے حملے میں 4 اساتذہ سمیت 7 افراد کی ہلاکت کے بعد انصاف کی فراہمی تک اسکول کی دوبارہ کھلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
تاریخ میں پہلی بار ضلع خیبر میں خواتین پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا نیا دور
ڈی پی او خیبر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت، لیڈی کانسٹیبل مہک پرویز مسیح کو لنڈیکوتل پولیس اسٹیشن میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح، لیڈی کانسٹیبل نائلہ جبار کو علی مسجد تھانہ میں، لیڈی کانسٹیبل فاطمہ سمین جان کو تھانہ باڑہ میں، اور لیڈی کانسٹیبل نصرت…
مزید پڑھیں -
افغانستان میں نشے کے عادی افراد کے لئے اقدامات
22 سالہ احمد بلال نے بتایا کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے بھی اسے کیمپ میں لایا گیا تھا اور علاج کے بعد 45 دن کے اندر ہی دوبارہ نشے کی عادت میں مبتلا ہو گیا۔
مزید پڑھیں