عوام کی آواز
-
عدالتی احکامات کے باوجود پشاور میں خواجہ سراؤں کے لیے الگ پولنگ بوتھ کیوں نہ بن سکے؟
مصباح الدین اتمانی "الگ پولنگ بوتھ اور قطار نہ ہونے کی وجہ سے پچھلے عام انتخابات میں پشاور کے بہت سارے خواجہ سراء ووٹ کے بنیادی حق سے محروم رہ گئے” یہ کہنا ہے پشاور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سراء صوبیا خان کا۔ صوبیا خان خیبرپختونخوا سے پہلی خواجہ سرا ہیں جنہوں نے 2024…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں لڑکیوں کے کالجز نہ ہونے کیوجہ سے سینکڑوں بچیاں میٹرک کے بعد تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور
ضلع میں لڑکیوں کے لئے صرف ایک ڈگری کالج ہے اور اس میں فری میڈیکل ، فری انجینئرنگ اور آرٹس کی 500 نشستیں ہیں لیکن رواں سال 600 سے زائد لڑکیوں نے داخلوں کے لئے درخواستیں جمع کی تھی۔ جب یہ 500 نشستیں بھر جائیں گی تو اضافی لڑکیوں تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہ…
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی سے خانہ بدوش یا بکروال بھی محفوظ نہیں رہے، خانہ بدوشوں کا گزارا مشکل
خیبرپختونخوا کے بکروال سردیوں میں میدانی علاقوں جیسے کہ اٹک، ہری پور اور فتح پور وغیرہ تک آتے ہیں۔ جبکہ گرمیوں میں یہ سرد علاقوں جیسے کہ کاغان، ناران، بٹہ کنڈی اور قبائل کے سرد علاقوں کی طرف وغیرہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
حمل اور زچگی کے دوران خواتین کے مسائل اور انکا حل
اگر ہم اپنے معاشرے اور ثقافت کو دیکھے تو خواتین اپنے مسائل بتاتے ہوئے ہچکچاتی ہیں۔ ہمارے ہاں حمل، ماہواری یا خواتین کی تولیدی صحت پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہیں۔
مزید پڑھیں -
شاہراہ کی بندش سے لنڈی کوتل کی عوام عاجز آگئی ہیں، طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس چیئرمین معراج الدین شینواری
بھگیاڑی کے مقام پر شاہراہ کی بندش سے قومی خزانے اور پاک افغان تجارت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اور شاہراہ پر بیٹھے مسافر ذلالت کے ساتھ دن رات گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملازمت میں نائٹ شفٹ صحت کے لیے فائدہ مند یا مضر صحت ؟
رات کی شفٹ میں کام کرتے ہوئے آپ اپنے سماجی معمولات اور ان لوگوں سے کٹ جاتے ہیں جن کی آپ سب سے زیادہ دیکھ بھال کرتے ہیں اور آپ اکیلے رہ جاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے 88 افراد جاں بحق، 958 گھروں کو نقصان،پی ڈی ایم اے
حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں 88 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پچھلے چار دنوں سے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے، اور پشاور میں دو دنوں سے بادل چھائے رہنے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق، مون سون سیزن…
مزید پڑھیں -
نجانے لوگ کیسے گھر کے اندر جانوروں کو برداشت کرتے ہیں؟
نہ لباس صاف، نہ فرنیچر قالین اور فرش صاف پھر کیسے صفائی مینیج کرتے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ پیٹس کو باقاعدگی سے ویکسینیشن کروائی جاتی ہے اسپیشل شیمپوز استعمال کیے جاتے ہیں ان کے لیے الگ سے فوڈ ہوتی ہے اور پاٹی ٹریننگ بھی کی جاتی ہے مگر اس سب کے باوجود کے بال…
مزید پڑھیں -
پاسنگ مارکس اگلے تعلیمی سال سے 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے جائیں گے، انٹر بورڈ کارڈینیشن کمیشن (IBCC)
انٹر بورڈ کارڈینیشن کمیشن (IBCC) نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تعلیمی سال سے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے جائیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران، IBCC کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے امتحانات میں طلباء کو گریس مارکس دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو کہ تعلیمی اصلاحات کے…
مزید پڑھیں -
بنوں، غیرت کے نام پر دو افراد قتل
بنوں کے علاقہ شگئی مچن خیل غوریوالہ میں تھانہ میرا خیل کی حدود میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبیہ بی بی سے ایک سال قبل عبد اللہ کی منگنی ہوئی تھی اور ملزم عبداللہ نے منگیتر صوبیہ بی بی اور انکے ساتھ…
مزید پڑھیں