عوام کی آواز
-
کے پی اسمبلی نے قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سمیت 11 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دے دی
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 11 دیگر قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی قیادت اسپیکر صوبائی اسمبلی کریں گے، جبکہ قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کی چیئرپرسن ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی ہوں گی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے…
مزید پڑھیں -
یہ کیا؟ باپ بچوں کے ساتھ کھیل رہا ہے اور انکے کام کر رہا ہے؟ ماں کہا گئی اسکی۔۔۔۔
سندس بہروز میری دوست نے ایک روز بات چیت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ ان کے خاندان میں اس بات کا رواج نہیں کہ بچے باپ کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔ خاص کر بہت چھوٹی عمر کے بچے۔ بچوں کو کھانا کھلانا، اس کو سلانا اور ان کے نخرے اٹھانا تو دور کی بات، باپ…
مزید پڑھیں -
چارسدہ, جائیداد کے تنازعے پر بیٹوں نے فائرنگ کرکے والد اور سوتیلی ماں کو قتل کر دیا
ملزمان کے خلاف زخمی بھائی واجد علی کی مدعیت میں دفعہ 302 (قتل) اور 34 (ایک سے زیادہ ملزمان) کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور،یونیورسٹی ٹاؤن میں شہری کو اغواء کرنے کی کوشش پر سی ٹی ڈی پنجاب کے اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
یونیورسٹی ٹاؤن میں شہری کو اغواء کرنے کی کوشش پر سی ٹی ڈی پنجاب کے اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مقامی ٹھیکیدار کو اغواء کرنے کی کوشش کی، جس کے بعد ٹھیکیدار کے ساتھیوں نے اہلکاروں کو پکڑ کر پولیس کے…
مزید پڑھیں -
پی ٹی اے کی جانب سے ایکسپائیرڈ شناختی کارڈ والوں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
جن صارفین کی سمیں بلاک کی جا رہی ہیں، انہیں پہلے سے ایک پیغام کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
انسان کو جینے کے لیے سہارا نہیں، ساتھ چاہیئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارے اپنے ہمارے پاس ہیں، جنہیں ہم باہر تلاش کر رہے ہیں، وہ صرف نظر کا دھوکہ ہیں، ان کا کوئی وجود نہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا بھتہ خوروں کے بعد بھتہ دینے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا فیصلہ
بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کے بعد اب بھتہ دینے والوں کے خلاف بھی سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ بڑی تعداد میں کنٹریکٹرز، مائنز لیز ہولڈرز، اور کاروباری شخصیات سے متعلق بھتہ دینے کی اطلاعات ملی ہیں۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی سے خوراک کے بحران کا خطرہ ہے ، ذرعی ماہرین
اگرچہ سبزیاں اور تازہ پھل خیبر پختونخوا کے کسانوں کے لیے ایک منافع بخش فصل ہیں، لیکن موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا اٹلی کے تعاون سے ملک کی پہلی کنزرویشن لیبارٹری قائم کرنے کا فیصلہ
منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا میں آثار قدیمہ کے تحفظ اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عملہ کی تربیت بھی کی جائیگی۔ اٹلی کی پولیس محکمہ آثار قدیمہ کے عملہ کو نوادرات کی سمگلنگ روکنے کے جدید طریقوں سے روشناس کرائے گی۔
مزید پڑھیں