عوام کی آواز
-
بونیر،شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر سکول ٹیچر قتل، ایف آئی آر درج
ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ نرگس غیر شادی شدہ تھی اور عطا اللہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا، مگر نرگس اس تجویز کو ہمیشہ مسترد کرتی رہی۔ عطا اللہ بار بار انہیں اور ان کے والدین کو ہراساں کرتا رہا۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور کر لی
جسٹس فہیم ولی نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر سماعت کی اور راہداری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیں -
قبائیلی اضلاع میں خواتین آج بھی ووٹ کے حق سے محروم
گر عورت کما کر لائے تو مرد کو روایات ،غیرت یاد نہیں رہتی لیکن جب ووٹ کے حق کی بات آتی ہے تو مرد کی غیرت جاگ جاتی ہے۔ جب خاتون ووٹ کا حق استعمال نہیں کرتی تو حکومت بھی مرد کی مرضی کی ہوگی۔ جو خاتون ہی بھگتے گی۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گرفتاری معاملہ،علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیلئے درخواست جمع کرادی
اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہو گئے ہیں۔ یہ وارنٹ شراب و اسلحہ برآمدگی کے کیس میں جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ریڈ زون میں داخل ہونے والے چیئرمینز اور کونسلرز کے خلاف مقدمہ درج
گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کرنے والے بلدیاتی چیئرمینز اور کونسلرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان کے خلاف دائر کردہ مقدمے کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ احتجاج کی…
مزید پڑھیں -
انسان کو بڑھاپے کی جانب دھکیلنے والی چند عادات اور وجوہات
جو لوگ خود کو حقیقی عمر سے زیادہ بوڑھا محسوس کرتے ہیں ان افراد میں ہسپتال پہنچنے کا امکان دیگر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما زاہد خان نے بھی عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ زاہد خان کا کہنا ہے کہ نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے چل رہی ہے، اس میں نظریات کہیں نہیں ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، کوکی خیل متاثرین کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری
مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ بند کر رکھی ہے جس کی وجہ سے تاجروں اور مقامی افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں شکار کے لیے الیکٹرانک کالز اور ڈیکوز پر پابندی، محکمہ جنگلی حیات کا فیصلہ
شکار کرنے والوں کو ہفتے میں تین دن، یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار، شکار کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ، صوبے میں آبی ذخائر سمیت 52 بند مقامات پر شکار پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں