سیاست
-
خیبر پختونخوا کابینہ کے لئے نام فائنل، کون کون شامل ہیں؟
کے پی حکومت میں 5 مشیروں کی تقرری بھی کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سے محروم کرکے زیادتی کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی پی
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا جمہوری حق تھا جو ان کو ملنا چاہیے تھا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک کھرب سے زائد بجٹ کی منظوری غیر آئینی قرار
وزیراعلی صوبائی حکومت نہیں جب تک کابینہ سے منظوری نہ لی جائے ایوان ایسے کسی بجٹ کی منظوری نہیں دے سکتی
مزید پڑھیں -
شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا
قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
شہباز شریف پاکستان کے 33 ویں وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے لیے ہونے والے انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیراعظم پاکستان…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی نو منتخب حکومت کو تین کونسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے؟
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں خوف و ہراس پھیل چکا ہے
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
اسپیکر کے پی اسمبلی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ علی امین گنڈا پور نے 90 ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج کیا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مقابلہ ڈاکٹر عباد اللہ خان سے ہوگا
مزید پڑھیں -
سنی اتحاد کونسل کے بابر سیلم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب
سنی اتحاد کونسل کے امیدوار باہر سلیم سواتی بھاری اکثریت سے سپیکر منتخب ہوئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی اسمبلیاں آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کریں گی
بانی پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں اسپیکر کیلئے بابر سلیم اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ثریا بی بی کو نامزد کیا ہے
مزید پڑھیں