سیاست
-
‘بیٹی سیاست منافقت کا دوسرا نام ہے’
ہمارا لٹریچر بھی انسان کو یہی سکھاتا ہے کہ بس برداشت کرو اور بے بسی کا شاہکار بنے پھرو تو آپ کہانی اور زندگی کی ہیروئن ہوگی
مزید پڑھیں -
پٹرول کی چھترول اور عوام کا لاغر وجود
پٹرول کے نرخ کا بڑھنا عوام کے لئے ایک تازیانے، کوڑے، اور چھترول کی طرح لگتا ہے جس کی ہائے وائے اور ردعمل روزمرہ چال چلن کے علاوہ سوشل اور جنرل میڈیا پر بھی سنائی دیتا ہے
مزید پڑھیں -
عدم اعتماد کا شوشہ، چند بنیادی سوالات
اس تحریک کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے کیوں کہ یہ جس موقع پر پیش ہو رہی ہے اس کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہونا ہے
مزید پڑھیں -
چلتے پھرتے فقیر بینک۔۔۔ اور گریڈ 21 کے افسر میں قدر مشترک کیا ہے؟
آیا اس شخص کو غریب کہا جا سکتا ہے جس کی ملکیت میں اکیس لاکھ روپے نقد پڑے ہوں اور وہ بھی کسی بینک میں نہیں اس کے جسم، کپڑوں اور واسکٹ میں موجود ہوں
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات فیز ون کے نتائج مکمل، جے یو آئی کا پلڑا سب پر بھاری
66 تحصیل کونسلوں میں سے سب سے زیادہ نشستیں جمیعت علماء اسلام نے حاصل کیں جن کی تعداد تیس ہے، پاکستان تحریک انصاف اٹھارہ نشتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
مزید پڑھیں -
نواز شریف کس بلا کا نام ہے؟
عمران خان اور ان کے اردگرد کے لوگ سب یہ سمجھتے ہیں جس دن انہوں نے اپنی کسی تقریر، تقریب اور محفل میں نواز شریف کا ذکر نہ کیا اس دن ان کی ویلیو ختم ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں -
دو روز میں الیکشن کمیشن کے لیے ایک دو بری ایک اچھی خبر
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو ڈیرہ اسمعٰیل خان کے سٹی میئر کے الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا تھا
مزید پڑھیں -
اجمل خٹک کا باجوڑ اور اہلیان باجوڑ کے ساتھ کیا تعلق تھا؟
اجمل خٹکک تور لالے کاکا کے درمیان اختلاف پیدا ہوا تو درمیان میں ثالث کون بنا اور کس نے ان کی صلح کروائی؟
مزید پڑھیں -
صدارتی نظام کی گونج؛ حقیقت کیا، فسانہ کیا!
کیا واقعی ایسی کوئی بات ہے، کیا واقعی ملک میں صدارتی نظام کے لئے کچھ کوششیں ہو رہی ہیں، اور کیا موجودہ حالات کا حل صرف صدارتی نظام میں مضمر ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کی سیاست میں گل پانڑا کے تذکرے، اصل ماجرا کیا ہے؟
''مشرہ!'' میں نے لوگوں کو گل پانڑا کی آفر کی ہے کیونکہ میں کسی کے قتل میں نہیں ملوث، آپ اور آپ کے ساتھی تو قتل میں ملوث ہیں۔ تاج محمد خان آفریدی
مزید پڑھیں