سیاست
-
ہر پارٹی کو اقتدار چاہیے، ان کیلئے قربانی کا بکرا مت بنیں!
عوام غربت کی چکی میں پس رہے، وطن عزیز درجنوں مسائل میں گھرا ہوا لیکن ہر روز حکومت یا اپوزیشن ایک نیا فساد کھڑا کر دیتی ہے اور عوام کا جینا حرام کر دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاسی اخلاقیات، ہماری سیاست، رئیلٹی ٹی وی کا مسخرہ اور کوے کی چال
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ادارے کو سارے ملک یا معاشرے کے لئے قانون و ضابطہ اخلاق بنانے کا ذمہ دار گردانا جائے اور خود کسی اخلاقـی یا ضابطہ اخلاق پر کاربند یا کسی کو جواب دہ نہ ہو
مزید پڑھیں -
عدم اعتماد: فیصلے کی گھڑی اور سپریم کورٹ کے پانچ ممکنہ فیصلے
ایوان کی کارروائی معمول کے مطابق کچھوے کی رفتار سے آگے بڑھتی ہے لیکن اتوار کے روز ایوان کی کارروائی سے لے کر صدر کے دستخط تک کا معاملہ برق رفتاری سے پایا تکمیل تک پہنچا۔
مزید پڑھیں -
عدم اعتماد: چیف جسٹس سے "نظریہ ضرورت” دفن کرنے کا مطالبہ
غیرثابت شدہ الزامات کو بہانہ بنا کر پارلیمانی عمل کو معطل اور اراکین پارلیمنٹ کے حق رائے شماری کو سلب نہیں کیا جا سکتا۔ خط کا متن
مزید پڑھیں -
عدم اعتماد: قانون بنانے والے ہی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں!
پارلیمنٹ ہی قانون بنانے، ختم کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کا مجاذ ادارہ ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ قانون کی خلاف ورزی بھی وہی لوگ کرتے ہیں جو قانون جانتے، بناتے یا طاقت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بھٹو صاحب! دکھ تو یہ ہے تیرا قاتل تیرا درباری تھا…
آج کے دن ہمیں یہ افسوس کہیں نہ کہیں اور نا چاہتے ہوئے بھی ضرور رہے گا کہ کاش بھٹو چند سال اور جیتے تو آج ہماری تاریخ شائد کچھ اور ہوتی!
مزید پڑھیں -
عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جاری
صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے، اعلامیہ کا اطلاق فوری ہو گا۔ نوٹیفیکیشن
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: 58 تحصیل کونسلوں کے نتائج مکمل، پی ٹی آئی 24 میں کامیاب
کے پی کی عوام نے غیرملکی آقاؤں کے ہاتھوں بکنے والے غداروں کو بھرپور طریقے سے مسترد کر دیا ہے، نتائج تمام غداروں کے اپنے حلقوں میں جانے کیلئے تنبیہہ ہے۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
امریکہ کی ناراضگی اور عمران خان کا آخری خطاب
اب اگر ہم مان بھی جائیں کہ امریکہ نے عمران خان کو دھمکی دی ہے تو اس کے ساتھ بہت ساری باتوں کا تجزیہ کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 18 اضلاع میں پولنگ جاری
18 اضلاع کی کُل 65 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، مجموعی طور پر 6176 پولنگ اسٹیشنز اور 16509 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں
مزید پڑھیں