سیاست
-
بلدیاتی انتخابات: 58 تحصیل کونسلوں کے نتائج مکمل، پی ٹی آئی 24 میں کامیاب
کے پی کی عوام نے غیرملکی آقاؤں کے ہاتھوں بکنے والے غداروں کو بھرپور طریقے سے مسترد کر دیا ہے، نتائج تمام غداروں کے اپنے حلقوں میں جانے کیلئے تنبیہہ ہے۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
امریکہ کی ناراضگی اور عمران خان کا آخری خطاب
اب اگر ہم مان بھی جائیں کہ امریکہ نے عمران خان کو دھمکی دی ہے تو اس کے ساتھ بہت ساری باتوں کا تجزیہ کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 18 اضلاع میں پولنگ جاری
18 اضلاع کی کُل 65 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، مجموعی طور پر 6176 پولنگ اسٹیشنز اور 16509 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وباء: جب سنامکی کی قیمت چھ سو روپے فی کلو سے چھ ہزار روپے تک پہنچ گئی
گو کہ سنامکی حیرت انگیز فوائد و خواص کی حامل جڑی بوٹی ہے تاہم اس سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے یہ ایک بے بنیاد افواہ ہے۔ حکیم حبیب الحق
مزید پڑھیں -
سوات اور بلدیاتی انتخابات: تحصیل بابوزی کی میئرشپ توجہ کا مرکز
سٹی کونسل بابوزئی ضلع سوات کی سب سے بڑی تحصیل ہے جس میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 03 لاکھ 42 ہزار 329 ہے جس میں 01 لاکھ 89 ہزار 783 مرد اور 01 لاکھ 52 ہزار 546 خواتین ووٹرز ہیں۔
مزید پڑھیں -
عمران خان بھٹو کی راہ پر لیکن ”یہ ستر کی دہائی نہیں 2022 ہے!”
جب ایوب خان نے تاشقند میں شاستری کے ساتھ معاہدہ کیا تھا تو بھٹو صاحب ایک خط دکھایا کرتے تھے کہ وقت آنے پر دکھاؤں گا لیکن آخری دم تک دکھایا نہیں۔
مزید پڑھیں -
ملکِ عزیز کے سیاسی حالات: تاریخ کو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے
سوال یہ ہے کہ کیا واقعی مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے اور سرکار گرانے سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟ اس سلسلے میں مختلف رائے سامنے آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
آرٹیکل 6: فاروق نائیک کی استدعا اور چیف جسٹس کی مسکراہٹ
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت آئین کو توڑنے کو ریاست سے 'سنگین بغاوت' کا جرم قرار دیا گیا ہے، اس کی سزا پارلیمنٹ نے عمر قید یا موت تجویز کی ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاسی بحران میں او آئی سی کی میزبانی، پاکستان تنہا نہیں
اس بار کی کانفرنس میں پاکستان ان وزراء خارجہ سے جو امیدیں لگائے بیٹھا ہے اس کا حصول پاکستان کیلئے انتہائی ضروری ہے
مزید پڑھیں -
ستائیس کے بعد اٹھائیس مارچ: ریل پٹڑی پر آگئی ہے
جب ایک صحافی نے اس وقت شیر پاؤ سے پوچھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد کیا ہو گا تو انھوں نے جواب دیا تھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد اٹھائیس تاریخ ہو گی
مزید پڑھیں