سیاست
-
پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا، جسے پی ٹی آئی نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج شام 4 بجے ترنول چوک پشاور روڈ پر جلسے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کی سہولتکاری کے الزامات، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین حراست میں
ذرائع نے بتایا کہ خواتین اسٹاف جیل میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان پیغام رسانی میں ملوث تھیں، اور حراست میں لئے گئے ملازمین کے موبائل فون بھی قبضے میں لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بجلی سستی نہ ہوئی تو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دی ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا سستی بجلی پیدا کر رہا ہے، لیکن پنجاب میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر…
مزید پڑھیں -
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں عمران خان کی سہولت کاری کا معاملہ، سیکیورٹی اہلکاروں کی کڑی نگرانی، جیل عملہ ہفتہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ
سیکیورٹی اداروں نے کل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم کو حراست میں لیا ہے، جن پر عمران خان کے لیے جاسوسی، پیغام رسانی، اور سہولت کاری کا الزام ہے۔ اسی طرح، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بلال سے بھی کل رات پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جے یو آئی پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری، 15 اگست تک انتخابات مکمل کرنے کی ہدایات
الیکشن کا عمل چار مراحل پر مشتمل ہوگا، پہلے مرحلے میں این سی، وی سی، اور تحصیل انتخابات، دوسرے مرحلے میں ضلعی انتخابات، تیسرے مرحلے میں صوبائی انتخابات، اور چوتھے مرحلے میں مرکزی انتخابات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کو گزشتہ شب پشاور میں عید گاہ کالونی کے قریب نا معلوم افراد نےتشدد کا نشانہ بنایا اور ان کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق علی زمان کو تیز دار آلہ سے زخمی کیا گیا تھا تاہم ان کی حالت…
مزید پڑھیں -
عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست, پولیس دائرہ اختیار پر رپورٹ طلب
عدالت نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر مانگتے ہوئے رپورٹ اور پولیس دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلئے اور سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے20 افراد جاں بحق
جابحق افراد میں بچے او خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ مقامی لوگوں نے پانچ افراد کو زندہ بچا لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا مالی سال 2024-25 کا سالانہ بجٹ ایوان میں پیش
صوبے میں کم سے کم ماہانہ اجرت 32 ہزار سے بڑھا کہ 36 ہزار کرنے کی تجویز ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق صوبائی بجٹ کا کل حجم 1600 ارب سے زائد رکھا گیا ہے
مزید پڑھیں