سیاست
-
‘اس بار واپسی نہیں’ تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ، ڈی چوک دھرنے کا اعلان
بوکھلاہٹ میں وفاقی و پنجاب حکومت موٹروے اور شاہراہیں بند نہ کرے؛ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
تین روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پولیس سے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت ملزم کا انتظار تو نہیں کر سکتی۔
مزید پڑھیں -
وزارت داخلہ کا 24 نومبر کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کو حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اور اہم عمارتوں کی سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ وہاں بھاری نفری تعینات کی جائے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے
علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ ملکر "عمران تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار" کے نعرے لگوائے۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی احتجاج: اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہو گی۔ علی امین گنڈاپور
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دی ہے جس کی تصدیق ان کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کر دی ہے۔
مزید پڑھیں -
صوبے میں امن کے قیام کے لئے دونوں متحد ہو کر کوشش کریں گے،گورنر و وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وفاق سے قیام امن کے حوالہ سے مسائل کے حل اور سیکیورٹی کے لئے دستیاب وسائل کے حصول کے لئے دونوں متحد ہو کر کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں -
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل قبول نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کرے گے بلکہ وہ کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار لازمی کریں گے۔ ایک…
مزید پڑھیں -
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس کے سلسلے میں گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 87 کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے خلاف اخبار میں اشتہار…
مزید پڑھیں -
گنڈا پور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے، قیادت کو پلان واضح کرنا چاہیئے تھا، عاطف خان
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ امین گنڈا پور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور قیادت کو واضح کرنا چاہیئے تھا کہ ڈی چوک جا کر کرنا کیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران عاطف خان نے کہا کہ اس وقت پارٹی میں ہر…
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عامر مغل سمیت 2 سے 3 ہزار نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر، ایس ایچ او تھانہ نون کی…
مزید پڑھیں