لائف سٹائل
-
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد؛ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
گزشتہ روز اسلام آباد میں صفر، پشاور، مظفر آباد میں 2 ، لاہور، سرگودھا، موہنجودڑو، اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 5، ملتان، بہاولپور اور سکھر میں 6 جبکہ کراچی میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی اور گندم کی پیداوار: پشاور میں 3 قسم کے نئے بیج تیار
صوبے میں کاشتکاری کا 51 فیصد انحصار بارشوں پر ہے تاہم گزشتہ پانچ سالوں سے موسمیاتی تبدیلیوں بالخصوص بارشوں کے نہ ہونے سے زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
لڑکی کے لباس میں رقص؛ گومل یونیورسٹی انتظامیہ کا طالبعلم کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اس طرح کے غیراخلاقی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا؛ اس قسم کی حرکات کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
کرم: ایدھی ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز؛ پہلی 2 پرازوں کے زریعے مریض اور زخمی پشاور منتقل
کوہاٹ میں ملتوی ہونے والا گرینڈ جرگہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے اور عوام کی مشکلات میں کمی لانے اور راستے کھولنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔، ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھیں -
بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی؛ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ہمارے معاشرے میں کسی خاتون کے طلاق، یا بیوگی کی صورت میں دوسری شادی کرنے کو معیوب ہی سمجھا جاتا ہے بلکہ ایک مرد کیلئے بھی دوسری شادی کا تصور مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: پاراچنار ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات ناپید؛ اب تک 29 بچے دم توڑ چکے
گیس، تیل، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی کمی سے شہریوں کی مشکلات اور بھی بڑھ گئیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
انسداد پولیو مہم: حکومت کا انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
افغانستان کی سرد ہوائیں؛ پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج
اسلام آباد میں صفر، کوئٹہ 1، پشاور 2، مظفر آباد 4، لاہور، ملتان 5 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
16 دسمبر 1971 اور 2014: ملکی تاریخ کے دو سیاہ ترین دن
16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”ساتویں جماعت کا طالب علم تھا جب سگریٹ نوشی شروع کی”
حسین کی عمر 20 سال ہے اور ایک گورنمنٹ کالج سے بی ایس کر رہا ہے؛ وہ کالج کے قریب والی دکان سے سگریٹ خرید کر پیتا ہے۔
مزید پڑھیں