لائف سٹائل
-
ڈی آئی خان: کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی
آگ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، اور آگ کے شعلے تحصیل ہیڈکوارٹر درہ زندہ سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ مقامی ذرائع
مزید پڑھیں -
زینب شوہر مرحوم کے ساتھ ساتھ اپنے جائز حق سے بھی محروم، کیوں اور کیسے؟
شوہر کے اچانک انتقال نے اس کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی؛ شوہر سرکاری ملازم تھا لیکن اس نے نکاح نامہ تو ایک طرف بیوی کے شناخت کارڈ میں ضروری ترمیم تک نہیں کرائی تھی۔
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقہ: بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائمہ پہاڑی سے گر کر زخمی
جمائمہ اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقہ میں تھیں جہاں ان کو یہ حادثہ پیش آ گیا۔
مزید پڑھیں -
باچا خان کے بعد پشاور کے آصف بشیر بھارتی سول ایوارڈ جیون رکشک کیلئے نامزد
آصف بشیر کو بھارت کے یوم جمہوریہ پر جیون رکشک ایوارڈ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
زیرسمندر کیبل میں خرابی؛ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
براہ کرم سروس کی بحالی تک تحمل کا مظاہرہ کریں۔ پی ٹی اے حکام کی صارفین سے تعاون کی درخواست
مزید پڑھیں -
ٹرمپ کی آمد: پاکستان کی خارجہ پالیسی کا رخ کیا ہو گا؟
چین کے بلاک میں شمولیت ایک متبادل ضرور ہے لیکن وہ پاکستان کی تمام اقتصادی اور سفارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی نہیں ہو گا اس لیے ایک متوازن حکمت عملی پاکستان کیلئے زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
نیا سال نئی قیمتیں: پٹرول سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
پیٹرولیم پر پریمیم 8.69 ڈالر فی بیرل لگتا ہے تاہم ڈیزل کی قیمت میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر سے زائد کی کمی پر کام کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج اور خشک دسمبر: ”آج کل کی سردی تو کاٹنے کو دوڑتی ہے”
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران مون سون کے اوقات میں ردوبدل؛ اچانک کہیں تیز بارشیں، موسم سرما اور گرما کی مدت میں واضح فرق کا آنا، گرمیوں کا دورانیہ بڑھنا وغیرہ یہ تمام موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی تصدیق
مزید پڑھیں -
کرم: سو سے زائد بچے مبینہ طور پر علاج نہ ملنے سے جاں بحق
پاراچنار روڈ کے لیے سپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، حکومتی اقدامات کا مقصد علاقے میں سو سالہ پرانے تنازعہ کا پائیدار اور مستقل حل ہے۔ بیرسٹر سیف
مزید پڑھیں -
تمباکو صنعت کے پالیسی سازی پر اثرات: عالمی اور مقامی نقطہ نظر
تمباکو صنعت کے دنیا بھر کے ممالک میں پالیسی سازی کے عمل پر اثرات اکثر عوامی صحت کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تمباکو کنٹرول کی موثر پالیسیوں کے نفاذ میں تاخیر کا سبب بنتے ہیں۔
مزید پڑھیں